عمرے پر جانیوالے افراد اب 10 کے بجائے پورے 30 دن قیام کرسکیں گے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب نے کورونا وائرس کی وجہ سے پہلی بار مارچ 2020 میں پابندیاں عائد کی تھیں تاہم اب بتدریج تمام پابندیاں ختم کی جارہی ہیں۔ تفصیلات جانیے:

مدنیہ منورہسعودی عرب نے کورونا وائرس کی وجہ سے پہلی بار مارچ 2020 میںپابندیاں عائد کی تھیں تاہم اب بتدریج تمام پابندیاں ختم کی جارہی ہیں۔ گزشتہ دنوں سعودی حکام نے اعلان کیا

تھا کہ اب عمرے کیلئے آنے والے افراد کو کوئی قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا تاہم ضروری ہے کہ انہوں نے سعودی عرب میں منظور کیے جانے والے کورونا ویکسین کی کم سے کم دو ڈوز لگوا لیے ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماشاء اللہ

supremeCourtPak Justice4DHACity DHAPHASE13 DHA Phase 13 کے الاٹیز اُمید کرتے ہیں کہ عزت ماب چیف جسٹس جناب جسٹس گلزار احمد خود اس بینچ میں شامل ہوں گے اور سپریم کورٹ پاکستان اپنے 2019 والے مبنی بر انصاف فیصلے پر ڈی ایچ اے سے من و عن عملدرآمد کروائے گی۔ انشاء اللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے قیام کی مدت 10 کے بجائے 30دن کردیAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u اللہ پاک رحم فرمائے آمین! Alhamdulillah... Such a great News... ❤️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اومیکرون ویرینیٹ کی سعودی عرب اور امریکا میں بھی کیسز سامنے آگئےتیزی سے پھیلنے والے کووڈ انیس کے اومیکرون ویرینیٹ نے سعودی عرب اور امریکا میں بھی دستک دے دی ہے۔اومی کرون ایک مریض کی سعودی عرب میں بھی تشخیص ہو گئی ہے۔ سرکاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے پاکستان کے علاوہ اورکن ملکوں سے سفری پابندی ختم کی ہے؟جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستان سمیت چھ ممالک سے لوگوں کی براہ راست آمد پر عائد پابندی اٹھا لی۔ سعودی گزٹ کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ حبا بخاری کی شادی۔۔۔احسن خان کی تنگ کرنے کی ویڈیو وائرلاداکارہ احسن خان کی حبا بخاری کوشادی کے موقع پر تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پی اے سی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت04:22 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے حکومتی ارکان  نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم نے ارکان کو 74سالہ تاریخ کا پہلا حکمران کرسی نہیں ملک🇵🇰۔۔۔تاریخی فیصلہ 👇 وزیراعظم کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت۔نیو نیوز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخراقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخر SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »