سعودی عرب نے پاکستان کے علاوہ اورکن ملکوں سے سفری پابندی ختم کی ہے؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستان سمیت چھ ممالک سے لوگوں کی براہ راست آمد پر عائد پابندی اٹھا لی۔ سعودی گزٹ کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کی

غرض سے دیگر ممالک کی طرح سعودی حکومت نے بھی کئی ممالک سے لوگوں کے براہ راست آنے پر پابندی عائد کر رکھی تھی جن میں سے چھ ممالک پر سے یہ پابندی یکم دسمبر سے ختم کر دی گئی ہے۔ ان ممالک میں پاکستان کے علاوہ بھارت، انڈونیشیائ، برازیل، ویت نام اور مصر شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن کی طرف سے تمام ایئرلائنز کو تاکید کی گئی ہے کہ وہ ان ممالک سے سعودی عرب آنے والے مسافروں کے لیے لازمی دیئے گئے اقدامات کو یقینی بنائیں جن میں مسافروں کے پاس آمد سے 72گھنٹے قبل حاصل کیا گیا پی سی آر سرٹیفکیٹ ہونا بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ ان لوگوں کا Qdoomپلیٹ فارم پر رجسٹرڈ ہونابھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے قیام کی مدت 10 کے بجائے 30دن کردیAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u اللہ پاک رحم فرمائے آمین! Alhamdulillah... Such a great News... ❤️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے جدید ترین شہر میں فضائی ٹیکسیاںسعودی عرب کے جدید ترین شہر میں فضائی ٹیکسیاں arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے جدید ترین شہر میں فضائی ٹیکسیاںسعودی عرب کے جدید ترین شہر میں فضائی ٹیکسیاں arynewsurdu حرام کے جنے آل سعود۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون ویرینیٹ کی سعودی عرب اور امریکا میں بھی کیسز سامنے آگئےتیزی سے پھیلنے والے کووڈ انیس کے اومیکرون ویرینیٹ نے سعودی عرب اور امریکا میں بھی دستک دے دی ہے۔اومی کرون ایک مریض کی سعودی عرب میں بھی تشخیص ہو گئی ہے۔ سرکاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پرپاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اوریو اے ای کے عوام کو مبارکبادوزیراعلیٰ عثمان بزدار کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پرپاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اوریو اے ای کے عوام کو مبارکباد UAENationalDay Congratulates UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سگریٹ نوشی سے انسان کے پھیپھڑوں کے علاوہ گھر کی دیواروں پرکیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سگریٹ نوشی سے انسان کے پھیپھڑوں کا کیا حال ہوتا ہے، اس پر تو بہت کچھ بات ہو چکی لیکن شاید ہی کبھی کسی نے سوچا ہو کہ سگریٹ نوش افراد کے گھر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »