اومیکرون ویرینیٹ کی سعودی عرب اور امریکا میں بھی کیسز سامنے آگئے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اومیکرون ویرینیٹ کی سعودی عرب اور امریکا میں بھی کیسز سامنے آگئے USA SaudiArabia OmicronVarient

خبر رساں ادارے کے مطابق متاثرہ شخص ایک سعودی شہری ہے جو ایک شِمالی افریقی ملک سے سعودی عرب پہنچا تھا۔امریکہ میں کرونا کی نئی قسم اومیکرون وائرس کا پہلا کیس لاس اینجیلیس میں سامنے آیا ہے جو ایسے شخص میں تشخیص کیا گیا ہے جس نے کووڈ نائنٹین سے بچاؤ کی ویکسین لگوا رکھی تھی۔وائرس کی نئی قسم سے

متاثر ہونے والا شخص جنوبی افریقہ سے امریکہ واپس آیا تھا.عالمی ادارہ صحت نے تمام ہائی رسک مریضوں اور عمر رسیدہ افراد سے کہا ہے کہ وہ اس وقت سفر کرنے سے گریز کریں۔ ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ 60 سال یا اس سے زیادہ عمر کے افراد اور طبی پیچیدگیوں کا سامنا کرنے والے افراد کو سفر کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے جدید ترین شہر میں فضائی ٹیکسیاںسعودی عرب کے جدید ترین شہر میں فضائی ٹیکسیاں arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے جدید ترین شہر میں فضائی ٹیکسیاںسعودی عرب کے جدید ترین شہر میں فضائی ٹیکسیاں arynewsurdu حرام کے جنے آل سعود۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے پریشان کن خبر!سعودی عرب سے پریشان کن خبر! arynewsurdu ۔ttttttttttمئnpnuو uii uiوعیت ا! . ف۔ ز efq Mkllo Mkllk
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے قیام کی مدت 10 کے بجائے 30دن کردیAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u اللہ پاک رحم فرمائے آمین! Alhamdulillah... Such a great News... ❤️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا کی نئی قسم ’ اومی کرون ‘ کا پہلا کیس سامنے آ گیا , یہ شخص کس ملک سے آیا تھا؟ جانئےریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں کورونا وائرس کے افریقی ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں کورونا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پرپاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اوریو اے ای کے عوام کو مبارکبادوزیراعلیٰ عثمان بزدار کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پرپاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اوریو اے ای کے عوام کو مبارکباد UAENationalDay Congratulates UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »