عمران خان وہ شخص تھے جنہوں نے پہلی بار نیوٹرل امپائر کی تجویزدی اور دنیانے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' عمران خان وہ شخص تھے جنہوں نے پہلی بار نیوٹرل امپائر کی تجویزدی اور دنیانے اسے تسلیم کیا لیکن بطور وزیر اعظم ہمیشہ یوٹرن کا دفاع کیا، وہ اپنے مخالفین کا مقابلہ کرنے کے لئے سیاست میں ۔ ۔ ۔ ' سینئر صحافی نے دل کی بات کہہ دی

آنے سے پہلے بھی مخالفین کے خوب لتے لیتے رہے اور حکومت سنبھالنے کے باوجود ان کے یارکرز رک نہیں پا رہے ، ایسے میں ان کے بارے میں مختلف لوگ اپنی اپنی آرا بھی دیتے رہتے ہیں اور اب سینئر صحافی و تجزیہ نگار مظہر عباس نے بھی قلم اٹھایا ہے ، انہوں نے روزنامہ جنگ میں لکھا کہ"کرکٹر عمران خان ہمیشہ غیرجانبدار امپائر کے ساتھ کھیلنے پریقین رکھتے تھے اوریہ وہی شخص تھے جنہوں نے پہلی بار نیوٹرل امپائر کی تجویزدی اور دنیانے اسے تسلیم کیا لیکن بطور وزیر اعظم عمران جنہوں نے ہمیشہ یوٹرن کا دفاع کیا وہ اپنے...

عمران کی سیاست زیادہ غیر روایتی رہی کیونکہ ان کی مقبولیت کی بنیاد ان کے مخالفین سے مختلف ہے۔کچھ لوگ ان کی کارکردگی سے مایوس ہیں ، دوسرے انہیں اب بھی آخری امید کے طور پر دیکھتے ہیں۔ ان کے پاس اب بھی ثابت کرنے کا وقت باقی ہے۔ آج ان کے پاس امپائر کی بے مثال حمایت حاصل ہے اور اپنے پیش روؤں کے برعکس انہوں نے پہلے دن سے ہی اسی پیج پر کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔" 2 کروڑ کی گرانٹ سود سمیت واپس کریں"حکومت نے کس سے رقم واپس مانگ لی؟ نیا تنازعہ کھڑا...

نواز شریف 2017 میں پہلے ہی نااہل ہوچکےتھے اور انھیں سزا بھی مل گئی لیکن مسلم لیگ پھر بھی ایک بڑی جماعت کے طور پر ابھری اوراگر مسلم لیگ ، ایم کیو ایم ، جنوبی پنجاب محاز اور بی این پی تحریک انصاف کو ووٹ نہ دیتے تو وہ مرکز اور پنجاب میں حکومت بنانے کے قابل نہ ہوتی۔شادی سے قبل دُلہن کا قتل مقتولہ کا والد شامل تفتیش لیکن کسے گرفتار کرلیا گیا؟ تانے بانے گھر میں ہی ملنے لگے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Selected pm ok he not come vote ok

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان اور صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،اہم ایشوز پر گفتگواسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سمیت اہم ایشوز پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہعمران خان اور ٹرمپ کے درمیان کیا گفتگو ہوئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہوزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official realDonaldTrump Telephonic Communication
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہوزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ PMImranKhan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سی پیک پاکستان اور پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے، اسد قیصراسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ سی پیک پاکستان اور پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے، سی پیک منصوبے کی تکمیل میں قومی اسمبلی اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »