وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ PMImranKhan pid_gov

دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ہوا۔وزیراعظم ہائوس کے ترجمان کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو میں خطے کے امور پر بالخصوص بات ہوئی۔ وزیراعظم نے کہاکہ افغانستان میں 2مغربی پروفیسرز کی بازیابی انتہائی مثبت ہے۔ پاکستان کو خوشی ہے کہ مغوی اب آزاد اور محفوظ ہیں۔ امریکی صدر نے ان پروفیسر کی رہائی میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے مثبت پیشرفت میں تعاون پر وزیراعظم عمران کا شکریہ ادا کیا ۔ وزیراعظم

عمران خان نے کہاکہ پاکستان افغان امن عمل کے حوالے سے پرعزم ہے ۔ دونوں رہنمائوں نے مشترکہ کامیابی کیلئے مل کر کام جاری رکھنے کا عزم کیا۔وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے بھی صدر ٹرمپ کو آگاہ کیا اور کہاکہ امریکی صدر مقبوضہ کشمیر کے پرامن حل کیلئے کاوشیں جاری رکھیں۔ دونوں رہنمائوں نے اس عزم کا بھی اظہار کیاکہ دونوں آپس میں تعاون جاری رکھیں گے اور قریبی رابطہ بھی جاری رکھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہعمران خان اور ٹرمپ کے درمیان کیا گفتگو ہوئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہوزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official realDonaldTrump Telephonic Communication
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،اہم ایشوز پر گفتگواسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سمیت اہم ایشوز پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا کا طالبان کی قید سے آسٹریلوی اور امریکی پروفیسرز کی بازیابی کا خیرمقدمواشنگٹن : امریکا نے طالبان کی قید سے آسٹریلوی اور امریکی پروفیسرز کیون کنگ اور ٹموتھی وییکس کی بازیابی کا خیرمقدم کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان امریکی اڈوںکے اخراجات پر مذاکرات ملتویامریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان امریکی اڈوںکے اخراجات پر مذاکرات ملتوی US SouthKorea Postpone MilitaryDrills Cost Dialogues
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »