عمران خان اردوان نہیں ہٹلر اور ڈیماگوگ کا پاکستانی ورژن ہے: احسن اقبال

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان اردوان نہیں ہٹلر اور ڈیماگوگ کا پاکستانی ورژن ہے: احسن اقبال تفصیلات:DunyaNews DunyaUpdates AhsanIqbal ImranKhan

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر خلیجی ملک کے کالم نگار اور مصنف عبد اللہ العمادی نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ترکیہ کے صدر طیب اردوان کی ہاتھ ملاتے ہوئی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا عمران خان پاکستانی طیب اردوان ہیں۔

کالم نگار اور مصنف عبد اللہ العمادی کی ٹوئٹ پر مسلم لیگ کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ عمران خان پاکستانی اردوان نہیں ہیں بلکہ وہ ہٹلر، فاشسٹ اور ڈیماگوگ کا پاکستانی ورژن ہے۔— Ahsan Iqbal واضح رہے کالم نگار اور مصنف عبد اللہ العمادی نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ عمران خان یا پاکستانی اردوان پاکستان میں محبوب ہیں، گیلپ کے حالیہ سروے میں ان کی مقبولیت کا گراف 61 فیصد رہا جو ان کے حریفوں سے 25 پوائنٹس آگے...

عبد اللہ العمادی نے اپنے ٹوئٹ میں مزید لکھا ہے کہ کیا عمران خان کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے گی؟، عمران خان کی جیت علاقائی اور کچھ سپر پاورز کیلئے اردوان کی طرح پریشان کن ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز الہٰی کی کرپشن سے پنجاب سیکرٹریٹ کا بچہ بچہ واقف ہے: احسن اقبالپہلے زمان پارک پر چھاپہ پڑا اور عمران خان نہیں پکڑے گئے،اب چوہدری پرویز الہٰی نہیں پکڑے گئے، یہ انتظامیہ پر سوالیہ نشان ہے: احسن اقبال
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے سہولت کاروں کے بغیر آج تک کوئی الیکشن نہیں جیتا: احسن اقبالنارووال: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جمہوری نظام کو نقصان پہنچانے کیلئے صوبائی اسمبلیاں توڑی گئیں، عمران خان نے آج تک کوئی الیکشن سہولت کاروں کے بغیر نہیں جیتا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان نے سہولت کاروں کے بغیر آج تک کوئی الیکشن نہیں جیتا: احسن اقبالمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی 2 حکومتیں کسی جذبے کے تحت ختم نہیں کی تھیں بلکہ سازش کے تحت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے سیاسی کردار کے خلاف نہیں چاہتے ہیں شہباز شریف کو ہٹاکر صرف انہیں وزیر اعظم بنا دیا جائے: سینئر صحافی10:16 AM, 30 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ عمران خان فوج کا سیاسی کردار ختم نہیں کرنا چاہتے بلکہ چاہتے ہیں کہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قلمی چغلیاں۔ شفقت رانا”داستان گوئی “فارسی زبان کے دو الفاظ کا مجموعہ ہے ، داستان کا مطلب لمبے قصے کہانیاں اور گوئی کا مطلب کسی بات کو احسن انداز سے کہنا یا بیان کرنا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان احتجاج سے باز نہ آئے تو الیکشن 2024 تک جا سکتے ہیں: احسن اقبال01:12 PM, 1 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر تحریک انصاف نے امن و امان کی صورتحال پیدا کر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »