عمران خان نے سہولت کاروں کے بغیر آج تک کوئی الیکشن نہیں جیتا: احسن اقبال

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے سہولت کاروں کے بغیر آج تک کوئی الیکشن نہیں جیتا: احسن اقبال betterpakistan PMLN PDM PPP PTI Imrankhan Punjab Pakistan Lahore

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی 2 حکومتیں کسی جذبے کے تحت ختم نہیں کی تھیں بلکہ سازش کے تحت اسمبلیاں تحلیل کیں اور انہوں نے خود جنرل باجوہ کے کہنے پر حکومتیں توڑنے کا اعتراف کیا، چاروں صوبائی اور قومی اسمبلی کے انتخابات ایک ہی روز ہونے چاہئیں۔

انہوں نے کہا 1997 سے آج تک قومی و صوبائی اسمبلی کے الیکشن ایک روز ہوتے ہیں، ایک مخصوص جماعت کے فیصلوں کو ملک پر مسلط نہ کیا جائے، الیکشن سے بھاگ نہیں رہے، قومی و صوبائی اسمبلیوں کو مدت پوری کرنی چاہیے، ملک میں کسی قسم کا آئینی یا جمہوری بحران نہیں ہے، صرف ایک شخص کی حمایت، ضد اور انا کا بحران ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز الہٰی کی کرپشن سے پنجاب سیکرٹریٹ کا بچہ بچہ واقف ہے: احسن اقبالپہلے زمان پارک پر چھاپہ پڑا اور عمران خان نہیں پکڑے گئے،اب چوہدری پرویز الہٰی نہیں پکڑے گئے، یہ انتظامیہ پر سوالیہ نشان ہے: احسن اقبال
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میں ڈرا نہیں رہا سمجھا رہا ہوں، عمران خان کا اہم حلقوں کو پیغامچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 14 مئی سے پہلے اسمبلی تحلیل نہ کی گئی تو ہم پنجاب اور کے پی میں الیکشن کروا لیں گے، عوام
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آج ایک دوسرے سے لڑنے کے بجائے پاکستان کو مضبوط کرنا ہو گا، احسن اقباللاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آج ایک دوسرے سے لڑنے کے بجائے پاکستان کو مضبوط کرنا ہو گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتویاسلام آباد کی مقامی عدالت میں آج توشہ خانہ کیس کی ہونے والی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان کے خلاف توشہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خواجہ آصف اگر مذاکرات کے قائل نہیں تو وہ اسحاق ڈار سے کہیں کہ نہ کریں، شاہ محمودپی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ الیکشن سے متعلق فیصلہ سپریم کورٹ نے آئین کی روح کے مطابق کیا، الیکشن کروانے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے پابند ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 1,خدا کے واسطے جج اکٹھے ہوجائیں، 14مئی تک اسمبلیاں توڑیںپھر ایک روز الیکشن پر تیار: عمران Detail News: Newspaper Nawaiwaqt Imrankhan PTI Elections Punjab Pakistan ElectionCommission PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »