آج ایک دوسرے سے لڑنے کے بجائے پاکستان کو مضبوط کرنا ہو گا، احسن اقبال

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج ایک دوسرے سے لڑنے کے بجائے پاکستان کو مضبوط کرنا ہو گا، احسن اقبال Ahsaniqbal PMLN Elections Politics Pakistan

پنجاب کے صوبائی دار الحکومت میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرمنصوبہ بندی کا کہنا تھا کہ سیاسی تبدیلی سے قومی اہمیت کی پالیسیاں تبدیل نہیں ہونی چاہئیں، بدقسمتی سے 2018 میں نئی حکومت نے ترقیاتی پالیسیوں پر عمل روک دیا۔احسن اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ کی گزشتہ حکومت نےمصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی کے شعبوں پر کام کیا، موجودہ حکومت نیشنل سینٹر فار کوانٹم کمپیوٹنگ منصوبے پر کام کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی کو اپنائے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں، پائیدار معاشی ترقی کے لیے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے، آئی ٹی کے ذریعے ہم نوجوانوں کی طاقت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔احسن اقبال نے کہا کہ زراعت، صنعت اور آئی ٹی سمیت تمام شعبوں میں ایکسپورٹ ایمرجنسی کی ضرورت ہے، آئی ایم ایف سے بھی جلد معاہدہ فائنل ہو جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کے اوپر کوئی تنازع نہیں ہے، جھگڑا یہ ہے کہ کیا الیکشن اکٹھا یا پنجاب کا پہلے ہونا چاہیے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئی بھی حکومت ہو ملک میں گورننس کا نظام بہت ناقص ہے، مفتاح اسماعیلآئی ایم ایف کے ایک اور پروگرام میں جاناہوگا، ہم ایک سے قرضہ لےکر دوسرے کو دیتے ہیں: سابق وزیر خزانہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے پنڈی سٹیڈیم کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور بنا ڈالاراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں کیوی ٹیم نے راولپنڈی سٹیڈیم کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور بنا ڈالا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ون ڈے، پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکانپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گااسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ون ڈے، پاکستان ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیاں متوقعپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیاں متوقع ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاسپورٹ بنوانے والوں کی مشکل آسان ، بڑی خبر آگئیاسلام آباد : وفاقی حکومت نے پاسپورٹ ملنے کی مدت کا پرانا نظام بحال کردیا ، اب نارمل فیس کے ساتھ ایک ماہ کے بجائے 10روز میں مل جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »