بھوک لگنے سے اندھے پن کا شکار ہو جانے والی عجیب و غریب مکڑی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھوک لگنے سے اندھے پن کا شکار ہو جانے والی عجیب و غریب مکڑی BoldJumpingSpiders WeirdNews

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونیورسٹی آف سنسناٹی کے ماہرین حیاتیات کا کہنا ہے کہ بولڈ جمپنگ سپائیڈر ایک اعلیٰ معیار کی رنگین بصارت رکھنے والی مکڑی ہے، اس مکڑی کی مرکزی بڑی آنکھیں رنگین اور دائیں بائیں کی چھوٹی آنکھیں بلیک اینڈ وائٹ رنگ دکھاتی ہیں۔

تحقیق کیلئے ’اوپتھیلمواسکوپ‘ نامی آلہ بنایا گیا جسے مکڑیوں اور دیگر حشرات کی بصارت کو جانچنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے، اس مخصوص آلے کی مدد سے کیڑے مکوڑوں کی ریٹینا کا بغور مشاہدہ کیا جا سکتا ہے، اسی آلے کی مدد سے دوران تحقیق مکڑی کی بصارت میں کمی کا مشاہدہ کیا گیا۔ ماہرین نے مکڑیوں کو دو گروہوں میں تقسیم کیا اور دونوں گروہوں کی غذاؤں کی مقداد بدل دی، تحقیق سے یہ بات سامنے آئی کہ جن مکڑیوں کو بھوکا رکھا گیا ان کی بصارت تیزی سے ختم ہونے لگی جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ غذا کی کمی کے بینائی پر مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عجیب و غریب بچھڑے کی پیدائش، لوگ حیرانعجیب و غریب بچھڑے کی پیدائش، لوگ حیران ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بورے والا: باڑے سے دودھ لینے جانے والی 10 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم گرفتارپولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بچی کو اسپتال منتقل کر دیا، میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت ہونے پر مقدمہ درج۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران پر قاتلانہ حملے کا معاملہ: جے آئی ٹی کی تفتیش اور گولیوں کی فارنزک رپورٹ میں تضادفارنزک رپورٹ میں عمران خان کو ایک گولی اور دو مسخ شدہ گولیاں لگنے کا لکھا گیا جبکہ چالان میں ایک گولی لگنے کا انکشاف ہوا: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

75 روپے کا نوٹ قابل استعمال ہیں یا نہیں؟ اسٹیٹ بینک کا اہم بیان آگیاکراچی : اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75 والے نوٹ کے حوالے سے پھیلائی جانے والی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے دے دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں زمین کا تنازع؛ کراچی سے اغوا بچی کو قتل کردیا گیا - ایکسپریس اردوکراچی سے اغوا کی جانے والی معصوم بچی کو لاہور میں قتل کر کے دفنا دیا گیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اقتدار کی بھوک اور غریب عوامRead Iqtedaar ki bhook Column by Dr Sofia Yousaf that is originally published on, Friday 28 2023 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »