عمران خان کا حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے کہا کہ کہہ رہے ہیں پہلے بجٹ پاس کریں گے اس کے بعد الیکشن کروائیں گے۔ تفصیلات: DailyJang ImranKhan PTIOfficial

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ منگل کو ہماری ٹیم بات چیت کے لیے جائے گی، حکومت 14 مئی کے اندر اسمبلیاں تحلیل کردے تو ہم ایک تاریخ کو الیکشن کیلئے تیار ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ہمارے اسمبلیاں توڑنے کی ایک وجہ وفاق سے صوبوں کو فنڈز کی عدم فراہمی تھی۔ عمران خان نے کہا کہ پنجاب میں 186 ارکان نے پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ دیا، سب کو پتا تھا ہم نے اسمبلی توڑنی ہے، پہلے ن لیگ والے کہتے تھے الیکشن کروانے ہیں تو اسمبلیاں توڑیں، جب ہم نے اسمبلیاں تحلیل کیں تو یہ الیکشن سے بھاگ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پرویز الہیٰ کے گھر پر چھاپے کے باوجود پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کیساتھ مذاکرات جاری رکھنے ہیں یا نہیں؟ عمران خان کی زیرصدارت اجلاس جاریعمران خان کو حکومت کےساتھ مذاکرات پر بریفنگ دی گئی اور چوہدری پرویز الٰہی کی رہائش گاہ پرآپریشن کےبعد مذاکرات کے مستقبل پرغور کیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسد عمر نے حکومت سے مذاکرات کے آج کے دور کو گرفتار کارکنان کی فوری رہائی سے مشروط کردیااسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے حکومت سے مذاکرات کے آج کے دور کو عمران خان کی پیشی پر گرفتار کارکنان کی فوری رہائی سے مشروط کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہیٰ کے گھر چھاپہ، پی ٹی آئی کا حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کے حکم پر حکومت سے مذاکرات جاری رہیں گے، فواد چوہدری مزید پڑھیں: ExpressNews PervaizElahi PTI
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آج اجلاس میں حکومت سے مذاکرات جاری یا ختم کرنے کا فیصلہ کرینگے : فواد چودھریآج اجلاس میں حکومت سے مذاکرات جاری یا ختم کرنے کا فیصلہ کرینگے : فواد چودھری Read News Fawadchaudry Twitter PDM PTI Dialogues PMLNGovt fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آج اجلاس میں حکومت سے مذاکرات جاری یا ختم کرنے کا فیصلہ کرینگے : فواد چودھریاسلام آباد : (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چھاپے اور گرفتاریاں مذاکراتی عمل کو بے معنی بنارہی ہیں، عمران خان کی صدارت میں آج اجلاس میں مذاکرات ختم یا جاری رکھنے کا فیصلہ کریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »