عمران خان احتجاج سے باز نہ آئے تو الیکشن 2024 تک جا سکتے ہیں: احسن اقبال

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

01:12 PM, 1 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر تحریک انصاف نے امن و امان کی صورتحال پیدا کر

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر تحریک انصاف نے امن و امان کی صورتحال پیدا کر کے معاشی عدم استحکام پیدا کیا تو آئین ہنگامی حالات میں قومی اسمبلی کی مدت میں ایک سال کی توسیع کی اجازت دیتا ہے تاہم وقت پر انتخابات حکومت کی ترجیح ہے۔

انگریزی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق احسن اقبال نے کہا کہ مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں پی ٹی آئی کی شکست ہوگی کیونکہ آئین میں ایک سال تک الیکشن ملتوی کرنے کی شق موجود ہے۔ احسن اقبال نے یہ بھی کہا کہ عمران خان نے ملک میں امن و امان کی صورتحال پیدا کرنے کی دھمکی دی ہے اور ایسے حالات میں الیکشن ایک مزید سال تک تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں۔

دوسری طرف بی بی سی سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے اس بیان کی وضاحت کی ہے اور کہا ہے کہ وقت پر انتخابات حکومت کی ترجیح ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میں ڈرا نہیں رہا سمجھا رہا ہوں، عمران خان کا اہم حلقوں کو پیغامچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 14 مئی سے پہلے اسمبلی تحلیل نہ کی گئی تو ہم پنجاب اور کے پی میں الیکشن کروا لیں گے، عوام
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے سہولت کاروں کے بغیر آج تک کوئی الیکشن نہیں جیتا: احسن اقبالمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی 2 حکومتیں کسی جذبے کے تحت ختم نہیں کی تھیں بلکہ سازش کے تحت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان نے سہولت کاروں کے بغیر آج تک کوئی الیکشن نہیں جیتا: احسن اقبالنارووال: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جمہوری نظام کو نقصان پہنچانے کیلئے صوبائی اسمبلیاں توڑی گئیں، عمران خان نے آج تک کوئی الیکشن سہولت کاروں کے بغیر نہیں جیتا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کا حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلانعمران خان نے کہا کہ کہہ رہے ہیں پہلے بجٹ پاس کریں گے اس کے بعد الیکشن کروائیں گے۔ تفصیلات: DailyJang ImranKhan PTIOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ کے بعد اسمبلیاں تحلیل کرنا ہمیں قبول نہیں، عمران خان’اگر آپ نے 14 مئی سے پہلے اسمبلیاں نہ توڑیں تو پھر ہم دو صوبوں میں الیکشن کروائیں گے۔‘ تفصیلات: DailyJang ImranKhan PTIOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »