عمران خان کیلئے بڑی مشکل توہین الیکشن کمیشن کا نوٹس جاری 30 اگست کو طلب

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کیلئے بڑی مشکل ، توہین عدالت کا نوٹس جاری، 30 اگست کو طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا ۔ الیکشن کمیشن نے 30 اگست کو عمران خان کو طلب کرلیا۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کو توہین الیکشن کمیشن کے نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔ 30 اگست 2022 کو ذاتی حیثیت یا بذریعہ وکیل پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

توہین قرآن کے مجرم سلمان رشدی پر ہوئے قاتلانہ حملہ کی مذمت کرکے یہودی ایجنٹ عمران مرتد ہوچکا، مرتد پر لعنت بھیج کر مرتد ہونے سے بچ سلمان_رشدی_کا_یار_اسلام_کا_غدار

Ye Kia he?

Election commissioner is a pimp

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ادارے کی توہین پر عمران خان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنما الیکشن کمیشن طلباسلام آباد: (دنیا نیوز) ادارے کی توہین کرنے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کو طلب کر لیا۔ Jokers in action اس ادارے کی تو توہین تو راجہ سکندر جیسے بندے کو لگا کر کی گئی ہے مزید کوئی کیا کرے گا Lanat ho pdm per inflation rate 42.30 %
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یہ 70کی دہائی نہیں کہ پاگل پن میں کوئی کسی جماعت کو تحلیل کرے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ - ایکسپریس اردوممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو 24 اگست کے لیے پری ایڈمیشن نوٹس جاری اور یہ الفاظ جسٹس بابر ستار کے ہے جو جیو کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں ہوا کرتا تھا ججز کے بچوں کو پی ٹی آئی والوں نے نوکریاں ہی بہت دیں ہیں 🥲 ن لیگ والو ملک بنانے سے بہتر تھا تم بھی یہ کر لیتے تو آج نواز شریف نا اہل نہ ہوتا عدالت اپنے 'تابناک ماضی' کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئی۔۔🖐🖐🖐
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن نے صرف پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی کی مزید پڑھیے: expressnews election اکبر ایس بابر پی ٹی آئی کا اور انہوں نے پی ٹی آئی پر فارن و ممنوعہ فنڈنگ کیس کیا جس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنایا۔ باقی لوگ بھی لڑیں اکبر ایس بابر کی طرح اور دیں ثبوت
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کی نظر میں عمران خان تا حال ایم این اے ہیں چیف الیکشن کمشنراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) توشہ خانہ کے معاملے عمران خان  کی نا اہلی کے ریفرنس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی جہاں عمران خان کے معاون وکیل نے کہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے کاغذوں میں عمران خان اب بھی رکن اسمبلی ہیں، چیف الیکشن کمشنر - ایکسپریس اردوسابق ڈپٹی اسپیکر نے کوئی استعفیٰ نہیں بھیجا،چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھئے: ExpressNews یہ ویڈیو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دیں۔ انرریبل OfficialDGISPR آپکو ویڈیوز ڈھونڈنی نہ پڑیں اسی لیے ساری اکھٹی کر کے آپکی خدمت میں پیش کردی۔ ایک شہباز گل نہیں سب کو گرفتارکریں تب ہوگا انصاف۔ شہباز_گل_کو_رہا_کرو ReleaseShahbazGill ShahbazGill WishMaster_0 This means that he can't contest for any of the 9 seats in the by-election unless he personally appears before the speaker NA for confirmation of his resignation? 🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل سے ریمانڈ میں زبردستی جھوٹے بیانات لیے جائیں گے، عمران خان - ایکسپریس اردوشہباز گل کو دوبارہ پولیس ریمانڈ پر بھجوائے جانے پر گہری تشویش ہے مزید پڑھیے: expressnews Jhootay biyan nhn such ugalwaya jaega janab چور کی داڑھی میں گند
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »