عمران خان کا ٹکٹ ہولڈر غریب رکشہ ڈرائیور الیکشن جیت گیا، وزیر داخلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: (دنیا نیوز) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اللہ تعالی عزتوں کے فیصلے کرتا ہے، عمران خان نے راولپنڈی میں ایک رکشہ ڈرائیور کو ٹکٹ دیا، بڑے بڑے امیدوار منہ دیکھتے رہ گئے۔

لال حویلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ساری قوم کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں وزیر داخلہ ہوں، کوئی ایف سی اور رینجرز نہیں لگائی، اگر کوئی ثابت کر دے تو میں جواب دہ ہوں۔ ہمارے شہر کی روایت ہے کہ ہم الیکشن میں نہیں لڑتے۔

ان کا کہنا تھا کہ بڑے شہروں میں الیکشن آسان ہوتا ہے۔ کل ہی لاہور میں کہہ دیا تھا کہ سات بجے نتائج کا اعلان کروں گا۔ پاکستان میں دنیا کے بڑے کام عمران خان کرنے جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ab Wo Bhi. Ameeer Ho jaye Ga 😉

👍👍👍👍

Awesome!

ماشااللہ ۔ اللہ کرے کشمیر میں قیادت کشمیر کے نام پر کھانے والی کی پورے کشمیر کو آزاد کرنے والی حکومت بنائے ۔

چلو کوئی ایک غریب کی تو قسمت جاگی اس ملک میں۔

kon sardar illyas

اگر مریم نواز 6ماہ میں بچہ پیدا کر سکتی ہے تو کچھ بھی ہو سکتا ہے

خدا کم ظرف دشمن کسی کو نہ دے۔

اس سے پہلے چپڑاسی بھی تو جیتا تھا

Foujio ne aik chaprasi ko b jeeta di tha.😂😂😂😂

عمران نیازی نے کتنے میں ٹیکٹ سیل کی۔۔؟

کونسا غریب ۔۔؟ کوئی ایک غریب جو کابینہ کا حصہ ہو ۔۔؟

Es nay jo be kaha haye aja tak o such sabit huwa haye

اب وہ غریب نہیں رہے گا۔

جب سے عمران خان آیا ہے تب سے پتہ چلا کہ آزاد کشمیر میں بھی الیکشن ہوتے ہیں ورنہ کب الیکشن ہوئے، کون جیتا، کون ہارا کسی کو پتہ ہی نہیــں چلتا تھا

kanwal129 ماشاء اللہ

چپڑاسی بھی تو وزیر داخلہ ھے۔

الیا س تنویر

بندہ ڈھیٹ ہونا چاہئے شرم حیا آپکی جانی شے اے۔

If Riksha Driver won election, what kind of people, level, and what portfolio he would be holding/dealing? Defence or foreign secretary would be the best.

Lant 🖐️ PTI pr

اس ملک میں بے وقوفوں کی فیکٹریاں چل رہی ہے 😜

عمران خان کا چپڑاسی بھی تو وزیر داخلہ لگا ہوا ہے... جیسے چپڑاسی وزیر داخلہ لگا ویسے ہی رکشہ والا... ویسے رکشے والے کا پھر بھی کوئی کردار ہوگا...

بکواس بند کر 🐕

Janab agar Imran khan k chaprdaasi Wazeer ban sakta hai wo b interior minister to Ridksha wala to phir rikshaw wala hai.

Agar Sach Mein aisa ha tu well done 👏👏👏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزادکشمیرالیکشن : 'کشمیری عوام نے عمران خان کو اپنا پسندیدہ ترین لیڈرقرار دے دیا'اسلام آباد : گیلپ سروے میں آزادکشمیرالیکشن میں تحریک انصاف سب سے مقبول جماعت قرار پائی جبکہ عمران خان کو اپنا پسندیدہ ترین لیڈرقرار دے دیا۔ Hero always be live Hero...lvu PM سبحان اللہ میری وزیراعظم پاکستان سے اپیل ہے کہ سعودی حکومت سے مطالبہ کرے اور پاکستان سے فلائٹ آپریشن بہال کرے اور سیریز پاکستانیوں نے ہمیشہ پاکستان کی معیشت کو بہت زیادہ سہارا دیا ہے میری پوسٹ وزیراعظم پاکستان تک پہنچائ جاے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی مرضی سے مریم نواز کیخلاف غیر اخلاقی زبان استعمال ہوئی: ن لیگتفصیل پڑھیں maryamnawazinkashmir MaryamNawaz AliAminGandapur ImranKhan AJKElection2021 neonews
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے کشمیری فروشی کے ہمارے دعوؤں پہ مہر ثبت کر دی : مولانا فضل الرحمانکشمیر کمیٹی کے سابق چیئرمین و جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ کشمیر فروش سلیکٹڈ حکمرانوں نے کشمیر سے متعلق بیان دے کر ان کے موقف کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے کشمیر فروشی کےہمارے دعوؤں پرمہر ثبت کردی: فضل الرحماناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کشمیر پر ریفرنڈم کرانے کے اعلان پر مولانا فضل الرحمان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کشمیر فروشی کے ہمارے دعوؤں پر مہر ثبت کر دی گئی ہے۔ Mishkat ul Masabeeh Hadees 4324 اور مسلم میں ہے کہ حضرت عمر ؓ نے (شام کے شہر) جابیہ کے مقام پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے دو یا تین یا چار انگلیوں کے بقدر ریشم پہننے کی اجازت دی ہے ۔ رواہ مسلم ۔ صرف اتنا کہنا ھے ڈیزل hahahahh.ya banda pagal ho gaya ha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پتہ نہیں آزاد کشمیر کو صوبہ بنانے کی بات کہاں سے آئی : وزیراعظم عمران خانپی ٹی آئی نے تراڑ کھل میں جلسہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے انتخابی جلسے سے خطاب میں کہا اپوزیشن کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ میں آزاد کشمیر کو صوبہ بنانا چاہتا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'کشمیریوں نے وقت سے پہلے عمران خان کے حق میں فیصلہ سنادیا'اسلام آباد: وفاقی وزیرمراد سعید کا کہنا ہے کہ کشمیریوں نے وقت سے پہلے عمران خان کے حق میں فیصلہ سنادیا ہے سب سے زیادہ منافقت میڈیا میں ہے اور ان کا سربراہ اے آر وائی نیوز ہے جھوٹے انسان Bakwas band kren
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »