اولمپک کھلاڑیوں کی مدد کے لیے شاداب خان میدان میں آگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاداب خان کا اولمپک کھلاڑیوں کے لیے فنڈ جمع کرنے کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu TalhaTalib Weightlifting OlympicGames Shadab

کراچی: قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے قومی اولمپک کھلاڑیوں کے لیے فنڈ اکٹھے کرنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر شاداب خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ ’میں آئندہ سال اگلے اولمپکس کی تیاریوں کے لیے پاکستان کے اولمپک کھلاڑیوں کے لیے فنڈ جمع کرنے کا وعدہ کرتا ہوں۔ انہوں نے لکھا کہ طلحہ طالب جیسے کھلاڑیوں کو دیکھتے ہوئے ہم سب کو پاکستان کے ہیروز کی حمایت میں اپنا کردار اد اکرنا چاہیے۔

Within the next year, I pledge to set up a fund for Pakistan’s Olympic’s athletes in preparation for the next Olympics. Looking at people like Talha Talib, we all should play our part in supporting Pakistan’s heroes. Please join me for Pakistan.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

76Shadabkhan It's great initiative❤️... for other sportsmen who are talented .. Our PM is cricketer but we are playing worst cricket.... Every department is dependent on funds ... It's reality.

Wah

Apnay gareeban mai to jhank phelay 2nu series recent hary bethay ho ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اولمپک میراتھن چیمپیئن کو توانائی بخشنے والی سادہ، قدرتی اور آسان غذائیں - BBC News اردواولمپکس کھیلوں میں میراتھن یا لمبی دوڑ کے لیے توانائی بھی زیادہ مقدار میں درکار ہوتی ہے۔ تو اس دوڑ کے چیمپیئن کھاتے کیا ہیں؟ Chicken Tikka Recipe
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

معروف کھلاڑی کو بچوں سے جنسی جرائم کے الزام میں گرفتار کرلیاگیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک پریمیئر لیگ فٹ بالر کو بچوں سے متعلق جنسی جرائم کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس فٹ بالر کی شناخت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس : ماحور شہزاد کو پہلے میچ میں جاپانی کھلاڑی کے ہاتھوں شکستٹوکیو اولمپکس : ماحور شہزاد کو پہلے میچ میں جاپانی کھلاڑی کے ہاتھوں شکست ہوئی ہے۔ ٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ماحور Lene kya gay the As expected
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نقل مکانی کرنیوالے افغان شہریوں کیلئے امریکی امداد کی منظوریامریکی صدر نے افغانستان میں حالیہ واقعات سے مجبور ہوکر نقل مکانی کرنے والے افغان شہریوں کی امداد کے لیے 10کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دے دی۔وائٹ ہاوس کے مطابق اس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان شہریوں کے لیےامریکی امداد کی منظوریافغان شہریوں کے لیےامریکی امداد کی منظوری JoeBiden USA Afghans Afghanistan USAids Approval JoeBiden StateDept USAID ashrafghani mfa_afghanistan Refugees
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وبا: آئی ایم ایف کی غریب ممالک کو رعایتی قرضے دینے کی منظوری - ایکسپریس اردوکم آمدن والے ممالک کی مدد کے لیے زیرو شرح سود پر قرضے دیے جائیں گے، آئی ایم ایف Mishkat ul Masabeeh Hadees 5446 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ قیامت قائم نہیں ہو گی حتیٰ کہ سر زمین حجاز سے آگ نکلے گی اور وہ بصریٰ (شام کا ایک شہر) میں اونٹوں کی گردنوں کو روشن کر دے گی ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »