عمران خان قاتلانہ حملہ کیس: جے آئی ٹی نے عدالت میں چالان جمع کرادیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان قاتلانہ حملہ کیس، جے آئی ٹی نے عدالت میں چالان جمع کرادیا JIT ChallanATC PTI ImranKhan Case ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan

ہے کہ غلام محمود ڈوگر کی جے آئی ٹی کی جانب سے عمران خان قاتلانہ حملہ کیس میں اے ٹی سی عدالت میں چلان جمع کرادیا گیا ہے جس میں ملزم نوید کو قتل اور اقدام قتل کا ملزم ٹہرا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اے ٹی سی گوجرنوالہ میں تعینات جبار ڈوگر کو جے آئی ٹی میں شامل انور شاہ نے چلان جمع کرایا ہے جو کہ پراسیکیوٹر جنرل خلیق الزمان کے دباؤ پر جمع کرایا گیا ہے۔

خیال رہے کہ کیس کے لئے مقرر 3 پراسیکیوٹرز نے چالان کی مخالفت کی تھی. ان پراسیکوٹرز میں رانا سلطان، طارق اور حافظ اصغر شامل تھے اور ان تینوں کو تفتیش میں قانونی معاملات دیکھنے کے لئے لگایا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan محمد قاسم کے خوابوں کے سچ ہونے کی پہلی علامت یہ ہے کہ دشمن دہشت گردی کی سرگرمیوں میں اضافہ کریں گے اور پاکستان کو اندرونی طور پر کمزور کریں گے۔ PMIK In Qasim Dreams پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یاسمین راشد کی نئی جے آئی ٹی کو عمران خان پر حملے کی تحقیقات سے روکنے کی استدعالاہور ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کرنے والی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل چیلنج کر دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل چیلنجپی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے وفاقی حکومت کے جے آئی ٹی کے نوٹیفکیشن کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان حملہ کیس کی تفتیشی رپورٹ جمععمران خان حملہ کیس: جے آئی ٹی نے تفتیشی رپورٹ جمع کرادی ARYNewsUrdu ImranKhan AA jyo sub zaman park LHR نکلو_زمان_پارک_کیطرف
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang FawadChaudhryArrested PTIOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیاالیکشن کمیشن ارکان اور ان کے خاندانوں کو دھمکیاں دینے پر گرفتار فواد چوہدری کے خلاف مقدمے میں مقامی عدالت نے ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔ تفصیلات جانیے: FawadChaudhry FawadChaudhryArrested PTIOfficial imrankhanPTI PMLN ECP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فواد چودھری کی گرفتاری نے ثابت کیا کہ ملک ایک بنانا ری پبلک بن چکا ہے: عمران خانفواد چودھری کی گرفتاری نے ثابت کیا کہ ملک ایک بنانا ری پبلک بن چکا ہے: عمران خان Lahore PTI ImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI fawadchaudhry GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI fawadchaudhry GovtofPakistan سب تیرے کیے کا پہل ہے جانی fawadchaudhry
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »