یاسمین راشد کی نئی جے آئی ٹی کو عمران خان پر حملے کی تحقیقات سے روکنے کی استدعا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کرنے والی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل چیلنج کر دی گئی۔ DailyJang

پی ٹی آئی رہنما، سابق وفاقی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے وفاقی حکومت کے جے آئی ٹی کی تشکیل کے نوٹیفکیشن کو عدالت میں چیلنج کر دیا۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے غیر قانونی طور پر عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے نئی جے آئی ٹی تشکیل دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل چیلنجپی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے وفاقی حکومت کے جے آئی ٹی کے نوٹیفکیشن کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فواد چودھری کی گرفتاری نے ثابت کیا کہ ملک ایک بنانا ری پبلک بن چکا ہے: عمران خانفواد چودھری کی گرفتاری نے ثابت کیا کہ ملک ایک بنانا ری پبلک بن چکا ہے: عمران خان Lahore PTI ImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI fawadchaudhry GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI fawadchaudhry GovtofPakistan سب تیرے کیے کا پہل ہے جانی fawadchaudhry
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی زمان پارک میں سیکیورٹی کم کرنے کا امکانلاہور : پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کی سیکیورٹی کم کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ 🔥
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا فواد چوہدری کی اہلیہ کو فونپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے فواد چوہدری کی گرفتاری پر ان کی اہلیہ حبا چوہدری کو فون کیا ہے۔ Predator اچھا جی، زرا فون ریکارڈنگ نکلوالو، بہت میٹھی میٹھی مذمت کی ہوگی۔ Chalo jee , Fawad Ch gea kam tu.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعظم عمران خان اور چودھری پرویز الہٰی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہلاہور: (دنیا نیوز) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر طویل مشاورت کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کر سکتی عمران خان نے سینئر رہنماﺅں سے مشاورت کے بعد مرکزی قیادت کو ہدایات جاری کر دیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )فواد چوہدری کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھی مبینہ طور پر گرفتار کرنے کی افواہیں گردش کر رہی ہیں جس حوالے سے عمران خان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »