عمران خان، قاسم سوری پر بغاوت کا مقدمہ نہ بنانا غلطی تھی، ملک احمد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے آرمی چیف کو اپنے آئینی کردار تک محدود رہنے پر گالیاں دیں، ملک احمد خان تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN ImranKhan

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی نے ڈسکہ الیکشن اور الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن خلاف مذموم مہم کا آغاز کیا تھا۔ساتھ میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ قاسم سوری کے خلاف بھی آرٹیکل 6 پر کاروائی ہونی چاہیے تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان چاہتے تھے جیسے ان کی حکومت بنائی تھی اسی طرح بچائی اور چلائی بھی جائے۔ لفظ نیوٹرل کو گالی بنا کر جانور تک کہا گیا۔ فواد چوہدری کے بارے میں ملک احمد خان نے کہا یہ وہ فواد نہیں جسے وہ جانتے تھے، مگر جو کچھ بھی ہو، انہیں ہتھکڑیاں اور چادر ڈال کر نہیں لانا چاہیے تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تو اب بنا کر دیکھ لو چول انسان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد کی گرفتاری کے بعد کوئی شک نہیں کہ ہمارا ملک بنانا ریپبلک بن چکا ہے، عمران خانلاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فواد کی گرفتاری کے بعد کوئی شک نہیں کہ ہمارا ملک بنانا ریپبلک بن چکا ہے، 😂🤣🤭 Obviously اور جب تو گرفتار کرتا تھا تو یہ انصافی ریاست تھی۔ تو پاگل ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جو مقدمہ ہے اس پر فخر ہے، فواد چوہدریلاہور : تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جو مقدمہ ہے اس پر فخر ہے، ہر پاکستانی کو بغاوت کرنی چاہیے تاکہ بہتری آئے۔ اس گندے نظام کو لپیٹ کے اس کی قبر بنا دینی چاہیے اللّٰہ ان ظالموں کو پوچھے گا شرم کرو حیا کرو ہمارا ڈبو رہا کرو منشی_الیکشن_کمیشن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کو دعوت دیتاہوں ہمت ہے تو عمران خان کو گرفتار کرے: فواد چوہدریدو بجے اطلاع آئی ہے کہ پولیس کا عمران خان خان کو گرفتارکرنے کا پلان ہے، عمران خان پر نہ کوئی مقدمہ ہے،نہ کوئی ماحول ہے، پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے کی مذموم کوشش کر رہی ہے: فواد چوہدری This person will really get him arrested کاکا سستی مشہوری لی سٹنٹ تے ٹھیک اے پر جدو پولیس نے گرفتار کرنا توں سب تو اگے لگ کر نسنا fawadchaudhry یہ مینڈک 🐸 دعوت نہیں دل اس امید بتا رہا ہے 😁
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر پر کیپ لگانا الٹا گلے پڑ گیاچیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن ملک بوستان کا کہنا ہے کہ کیپ اس لیے لگایا تھا تاکہ ڈالر کا ریٹ نہ بڑھے، مگر ڈالر پر کیپ لگانا الٹے گلے پڑ گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہیومن رائٹس کمیشن کی فواد چوہدری پر بغاوت کا مقدمہ اورگرفتاری کی مذمتحکومت ذمہ دارانہ طرز عمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فواد چوہدری کے خلاف الزامات واپس لے، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان apnay baap ki tasweer tu behtr lga daitay. یعنی کسی کو اداروں کے خلاف بکواس کرنے کی کھلی چھٹی دی جاۓ تو پھر ہیومن رائٹس والے خوش ہونگے Yah human rights walo ko noon leag nazar nhi aya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہمارے پاس آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی اور چوائس نہیں: شاہد خاقانعمران خان کو سڑکوں کا شوق ہے تو پورا کرلیں، اس سے ملک کے مسائل قائم رہیں گے: سابق وزیراعظم کی پروگرام میں گفتگو ایک اور چوائس ہے اسلامی انقلاب اور تمہاری نسل کشی ReleaseFawadChaudhry اپنے بھگوڑے لیڈر کو پکڑو اور اسے کہو کہ اپنا پیسا پاکستان میں لے کر آؤ اور خود بھی لاؤ جو باہر رکھا ہے. سب ٹھیک ہو جائے گا!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »