ہمارے پاس آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی اور چوائس نہیں: شاہد خاقان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمارے پاس آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی اور چوائس نہیں: شاہد خاقان

لاہور: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس عالمی مالیاتی ادارے کے علاوہ اورکوئی چوائس نہیں ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عمران خان کو سڑکوں کا شوق ہے تو پورا کرلیں، اس سے ملک کے مسائل قائم رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنی حکومت گرانے کا الزام پہلے امریکا پر پھر جنرل باجوہ پر لگاتے تھے اور اب وہ محسن نقوی کے خلاف سڑکوں پر نکل رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

The Super Administrator, The Super Economist, The Super Trained Team all failed and flopped, nation's frustration on the rise and looking for a vent out, where and when is a matter of time

Nation has yet another option, soon thieves and thugs will be dragged on raods and nation will get the looted money back from them, the situation is very close to what happened in Sri Lanka, a big revolution in the offing

اتنا پیسہ کہاں لے جاؤ گئے تم سب لیڈر ۔ کیوں آئی ایم ایف کو تم سب ملکر فارغنہیں کرتے۔ اللہ بھی راضی اور غریب عوام بھی

Terey paas toa nawaz sharif ke ilawa bbi choice nahi.tu hai hi ghatya tareen

Muft petrol roko na'a sir. ..!

ہمارے سے مراد اس کی ایلیٹ ہے ،یہ بھی فوجی خاندان کا ہے جن کی نسلیں میراثی ماشکی سے کھرب پتی بن گئیں آی ایم ایف ایڈ پر اور عوام کو کچھ بھی نہ ملا

اور ہمارے پاس تم لوگوں پر لعنت بھیجنے کے علاوہ کوئی چوائس نہیں

new wet dream of establishment after failure of Shahbaz.

اپنے بھگوڑے لیڈر کو پکڑو اور اسے کہو کہ اپنا پیسا پاکستان میں لے کر آؤ اور خود بھی لاؤ جو باہر رکھا ہے. سب ٹھیک ہو جائے گا!

ReleaseFawadChaudhry

ایک اور چوائس ہے اسلامی انقلاب اور تمہاری نسل کشی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشاورت کے بعد نائب کپتان لگایا تھا جسے میدان سے باہر بٹھا دیا گیا: نجم سیٹھیآئین کے مطابق میں کپتان، کوچ اور چیف سلیکٹر لگا سکتا ہوں، اب کوئی تنازع نہیں بنانا چاہتا، شاہد میرے بڑے اچھے دوست ہیں: چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی You mean parchi shaan Masood ko.. aur next match me andaa ly aya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 23, 2023, لاہور, Page 1,موجودہ سیاسی نظام میں مسائل کے حل کی صلاحیت نہیں ، شاہد خاقان مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PMLN ShahidKhaqanAbbasi MiftahIsmail Pakistan BadGovernance pmln_org Marriyum_A MiftahIsmail pmln_org Marriyum_A MiftahIsmail 30 سال حکومت میں رہنے کے بعد یہ بیان اعلی کارکردگی کی اعلی مثال ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی آئی ایم ایف کو گیس مہنگی، پیٹرول لیوی بڑھانے کی یقین دہانیپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات شروع ہوگئے ہیں، جس میں اسلام آباد نے نویں جائزے کے بعد پروگرام بحال کرنے پر اصرار کیا۔ تفصیلات جانیے: IMF Pakistan PMLN PDM DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے بعد؟آئی ایم ایف کا حالیہ پروگرام پاکستان کے لئے بائیسواں پروگرام تھا۔ 1958ء سے لے کر 2019ء تک پاکستان بائیس مرتبہ...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی آئی ایم ایف کو منانے کی تمام کوششیں ناکام، وزیر اعظم کی مدد طلباسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے آئی ایم ایف کو منانے کی ناکام کوشش کے بعد وزیراعظم آئی ایم ایف حکام سے بات چیت کریں گے۔ hinaparvezbutt ki help lay lo آئی ایم ایف نے بھگوڑے کو اس کی اوقات یاد دلادی آخر میں وہی سریلنکا کا خشر ہونے والا ہے یہ سب باگ جائینگے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کو خوش کرنے کیلئے شرح سودمیں اضافہ کیا گیا، شبر زیدیاسلام آباد: سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کہتے ہیں آئی ایم ایف کو خوش کرنے کیلئے شرح سودمیں اضافہ کیا گیا، اس سے کاروبار مزید تباہ ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »