فواد کی گرفتاری کے بعد کوئی شک نہیں کہ ہمارا ملک بنانا ریپبلک بن چکا ہے، عمران خان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فواد کی گرفتاری کے بعد کوئی شک نہیں کہ ہمارا ملک بنانا ریپبلک بن چکا ہے، عمران خان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ آج شام 4بجے میڈیا سے گفتگو کروں گا، چیف الیکشن کمشنر پر تنقید کرنے پر گرفتاری نے کوئی شک وشبہ نہیں چھوڑا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ فواد کی گرفتاری نے ثابت کیا ملک بنانا ریپبلک بن چکا، جہاں قانون کی حکمرانی نہیں، ہمیں اپنے بنیادی حقوق کےلئے کھڑا ہونا ہوگا، اب پاکستان کو ایسے راستے پر جانےسے روکنا ہوگا، جہاں سےواپسی ممکن نہ ہو۔ میں شام4بجےپریس کانفرنس کروں گا۔ECPکےکردار کی نہایت موزوں وضاحت پر فواد کی گرفتاری کےبعدکوئی شک باقی نہیں رہتاکہ پاکستان قانون کی حکمرانی سےیکسرمحروم ایک بناناریبلک بن چکاہے۔ہمیں اپنےبنیادی حقوق کیلئےکھڑا ہوناہوگاتاکہ ملک کو اس مقام تک پہنچنےسےبچایاجاسکےجہاں سےواپسی ممکن نہ رہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yes it is.

اور جب تو گرفتار کرتا تھا تو یہ انصافی ریاست تھی۔ تو پاگل ھے

Obviously

😂🤣🤭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امپورٹڈ حکومت میں جرات نہیں کہ مجھے گرفتار کرسکے : عمران خان فواد چودھری کی گرفتاری کی مذمت01:02 PM, 25 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : سابق وزیر اعظم عمران خان نے فواد چودھری کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چودھری تحریک انصاف کے چپ نالائق Ye khud Chahta h isy arrest kren ta k awam nikly اگر تجھ میں ہمت ہے تو زمان پارک پنجاب میں ہی رہنا تجھے گھسیٹ کر اسلام آباد لے کر جانا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی گرفتاری کے بعد حکومت کے ارادے واضح ہوگئے، شیخ رشیدعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے فوادی چوہدری کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری کی گرفتاری میں الیکشن کمیشن سیاسی فریق بن گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فواد چودرھری کی گرفتاری پر اہلیہ کا بھی بیان آ گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما فواد چودھری کی گرفتاری پر  اہلیہ حبا فواد کا کہنا تھا کہ  یہ گرفتاری  نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا فواد چوہدری کی اہلیہ کو فونپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے فواد چوہدری کی گرفتاری پر ان کی اہلیہ حبا چوہدری کو فون کیا ہے۔ Predator اچھا جی، زرا فون ریکارڈنگ نکلوالو، بہت میٹھی میٹھی مذمت کی ہوگی۔ Chalo jee , Fawad Ch gea kam tu.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گرفتاری سے قبل فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر کیا پوسٹ کیا تھا؟فواد چوہدری نے ویڈیو کے ساتھ پیغام میں لکھا کہ عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر اس وقت یہ ماحول ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خدارا پاکستان کے ساتھ کھلواڑ بند کیا جائے، شاہ محمود قریشیشاہ محمود قریشی نے کہا کہ فواد چوہدری کی علی الصبح بغیر وارنٹ گرفتاری اس ملک کی جمہوریت اور قانون کی بالادستی پر ایک زوردار طمانچہ ہے Yahni k tussi v party badlna chah rhy ho? اس دا مطلب تو وی لنگڑے شیطان نو بند کرن دا حامی ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »