عمران خان کی سربراہی میں اس وقت مافیا کی حکومت ہے، احسن اقبال | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

AhsanIqbal PMImranKhan

اسلام آباد: مسلم لیگ نون نے رنگ کرپشن اسکینڈل پر وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی عثمان بزدار کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مافیا کی حکومت ہے جس کے سرغنہ عمران خان ہیں۔ عمران حکومت نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا۔ ہر ہفتے مہنگائی میں تیرہ سے سترہ فی صد اضافہ عوام کے لیے عذاب بن گیا ہے ۔

اسلام آباد میں نون لیگ سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال نے رنگ کرپشن اسکینڈل پر وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی عثمان بزدار کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مافیا کی حکومت ہے جس کے سرغنہ عمران خان ہیں ۔ اگر عمران خان اور عثمان بزدار مستعفی نہ ہوئے تو یہ ٹمپرنگ کریں گے اور تحقیقات پر اثر انداز ہونگے۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران حکومت نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ۔ہر ہفتے مہنگائی میں تیرہ سے سترہ فی صد اضافہ ہو رہا ہے جو عوام کے لیے عذاب بن گیا ہے جبکہ پچاس لاکھ لوگ بے روز کر دئیے گئے۔ دو کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے ہیں ۔ہمارے دور کے قرضے واپس کرنے کے حکمرانوں کے دعوے غلط ہیں حکومت نے تاریخی قرضے کے کر قوم کو مزید مقروض کر دیا ہے۔

لیگی رہنماؤں نے کہا کہ کرپشن کے خاتمے کا نعرہ لگانے والی حکومت خود بدترین کرپٹ ہے ۔ چینی ،اٹا ،ادویات بی آر ٹی جیسے اربوں روپے کے کرپشن اسکینڈل میں ملوث ہے ۔ اس مافیا کی سرپرستی خود وزیر اعظم کر رہا ہے ۔ رواں ماہ کے آخر میں پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس بلا کر حکومت مخالف تحریک کو آگے بڑھایا آئے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے غریبوں کے منہ سے نوالہ چھیننے کی کوشش کی ہے: بلاول بھٹوپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے آٹا منہگا کرکے غریبوں کے منہ سے نوالہ چھیننے کی کوشش کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang So what about his father Mr. 10%. Why such peoples don't ashamed on statement, they were also the part of this. اس چول انسان نے اپنے صوبے میں گندم دو ہزار کی جبکہ پنجاب نے اٹھارہ سو Sind ki awam mrr gy
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اورمہاتیرمحمد کا رابطہ،غزہ پراسرائیلی حملوں کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا ملائیشیا کے سابق ہم منصب مہاتیر محمد کیساتھ ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں اور غزہ پر فضائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ آپس میں مزمت کرتے رہو I cannot stop laughing to see the word 'MUZAMAT' told by pakistan Government against Israel...What will Happen by the only word MUZAMAT... Phir muzamat bomb nhi he mizaeel nhi he marr Israel par
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیصل جاوید کی عمران خان کے ساتھ 25 سال پرانی تصویرسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید نے عمران خان کے ہمراہ ماضی کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگااسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں جبکہ اجلاس کا ایجنڈا 14نکات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کا بوجھ عمران خان اور اس کی پالیسیوں کے باعث ہے مفتاح اسماعیلاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے دور میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں زیادہ نہ تھیں ، مہنگائی کا بوجھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »