عمران خان نے غریبوں کے منہ سے نوالہ چھیننے کی کوشش کی ہے: بلاول بھٹو

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے آٹا منہگا کرکے غریبوں کے منہ سے نوالہ چھیننے کی کوشش کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب سےعمران خان وزیراعظم بنے ہیں، صرف آٹے کی قیمتوں میں 30 فیصد اضافہ ہوا جبکہ کھانے پینے کی اشیاء میں منہگائی کی سالانہ شرح 15 فیصد تک پہنچ گئی۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان نے بڑے بڑے دعوے کرکے اقتدار تو ہتھیا لیا لیکن ملک چلانے میں مکمل ناکام رہے جبکہ معاشی ترقی کا پیمانہ جی حضوری کرنے والے افسران کی رپورٹیں نہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عالمی بینک کی جانب سے دنیا میں سماجی تحفظ کے چار بڑے منصوبوں میں ’احساس کفالت پروگرام‘ کو شامل کرنے کے معاملے میں وزیراعظم عمران خان کی اصلاح کردی۔

اُنہوں نے کہا کہ معاشی ترقی کا پیمانہ عام آدمی کے چہرے کی مسکراہٹ ہوتی ہے، جس وزیراعظم کو کشکول اٹھانے کے علاوہ کچھ نہ آتا ہو، وہ کیسے مہنگائی ختم کرے گا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے یہ بھی کہا کہ منہگائی سے نجات کا ایک ہی طریقہ ہے کہ ملک کو عمران خان سے نجات دلائی جائے۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کو خبر ہی نہیں نصف کاروباری ادارے ملازمین کی ایک چوتھائی تنخواہ کم کرچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bilkul Janab Sindh to thek chal rahe hai na .Pani hai peene ka . Jo Pani AA raha hai us me see aap ke MPAS MNAS ke fruit farm ug rahe hai .

کوشش نہیں کی بلکہ نوالہ چھین ہی لیا ہے

Biden ki Israel ko ammunition supply ki manzoori k baad joint muslim world statement pesh ki gai. Paidaishi ghulam

Sharm tumko magr aati nh chooorrrr ka beta kutaaa

Sind ki awam mrr gy

اس چول انسان نے اپنے صوبے میں گندم دو ہزار کی جبکہ پنجاب نے اٹھارہ سو

So what about his father Mr. 10%. Why such peoples don't ashamed on statement, they were also the part of this.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی خوفناک تبدیلی کی قیمت آئندہ نسلوں نے ادا کرنی ہے بلاول بھٹوکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک کو خیراتی ادارے کی طرز پر چلانے کا عمران خان کا تجربہ ناکام ہو گیا ہے ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قیامت خیز گرمی: کے الیکٹرک کی نااہلی نے کراچی والوں کو دوزخ کی جھلک دکھلا دیصوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بدترین ہیٹ ویو جاری ہے، ایسے میں بجلی کی ترسیل کے ادارے کے الیکٹرک کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قیامت خیز گرمی: کے الیکٹرک کی نااہلی نے کراچی والوں کو دوزخ کی جھلک دکھلا دیکراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بدترین ہیٹ ویو جاری ہے، ایسے میں بجلی کی ترسیل کے ادارے کے الیکٹرک کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی، شہر کے کئی علاقوں میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز پر فیصلہ سنا دیاحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی تھی ،اوگرانے دوسری Lanat tj py chawal Account Holder
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان نے والدہ کی کوچنگ کے فرائض سنبھال لیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »