وزیراعظم عمران خان اورمہاتیرمحمد کا رابطہ،غزہ پراسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا ملائیشیا کے سابق ہم منصب مہاتیر محمد کیساتھ ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں اور غزہ پر فضائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

دونوں رہنماؤں نے فلسطین کی کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی اور نہتے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔ عمران خان اور مہاتیر محمد نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری اسرائیلی حملے روکنے فوری اقدامات اٹھائے۔

دوسری جانب او آئی سی نے اسرائیل کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم امہ کے مذہبی احساسات کو چھیڑنے خوفناک نتائج برآمد ہونگے۔ القدس اور الاقصیٰ اسلام کا قبلہ اول اور مسلم امہ کی ریڈ لائن ہے۔ جب تک الاقصیٰ مکمل آزاد نہیں ہوتی، علاقے کی سیکورٹی اور امن ممکن نہیں ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ فلسطینیوں کے نصب العین کی حمایت اپنے قیام سے ہی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا ایک واضح اور نمایاں اصول رہا ہے۔ بابائے قوم حضرت قائداعظم محمد علی جناح ابتدا سے ہی فلسطینی عوام کے جائز ومنصفانہ حقوق کے پرزور حامی رہے ہیں۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں آج لگی لپٹی رکھے بغیر برملا انداز میں کھل کر اظہار خیال کرنا چاہوں گا۔ پاکستان، اپنے دفاع سے محروم، فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی قابض فوج کی طاقت کے غیر قانونی، بلا امتیاز اور وحشیانہ استعمال، جبر، مطلق العنانی اور ناانصافی پر حیرت زدہ ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطینیوں کے خلاف بربریت اور منظم جرائم کی مذمت کے اظہار کے لئے الفاظ کا دامن ناکافی ہے۔ اسرائیلی فوج کی کارروائیوں، اس کی نوآبادیاتی پالیسیز، اور اس کی جاری جارحیت، محاصرے اور اجتماعی آبادی کو سزا دینے کی ظالمانہ روش کی بناءپر مقبوضہ فلسطین کی بگڑتی ہوئی صورت حال ناقابل برداشت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

IK knowingly well just wasting time till Israel takes complete control on Gaza. OIC and UN did anything anywhere in last eight decade ? They are just puppets. Israel has taken most of the Palestine area and India took almost total Kashmir. We are busy in negotiations .

Dodno bekar cartoons hai

اب یہ دونوں بوڑھے کھوسٹ یہی کچھ کر سکتے ہیں ۔ان کی زبانی مزمت سے اسرائیل کو کیا فرق پڑے گا؟

مزمت،مذمت، مذمت، مزمت،مذمت، مذمت، مزمت،مذمت، مذمت، مزمت،مذمت، مذمت، مزمت،مذمت، مذمت، مزمت،مذمت، مذمت، مزمت،مذمت، مذمت، مزمت،مذمت، مذمت،مزمت،مذمت، مذمت، مزمت،مذمت، مذمت، مزمت،مذمت، مذمت، مزمت،مذمت، مذمت،مزمت،مذمت، مذمت، مزمت،مذمت، مذمت، مزمت،مذمت، مذمت، مزمت،مذمت، مذمت،

Imran is jewish lobby member and he could only condemned but practically he will never do anything because of his childrens who are jewish.

کتنی شدید

PTI supporters are working in private sectors yet PTI imposing lockdown on Private Sector. In government sectors PTI vote bank is negligible as all government jobs offered by PPP and PML-N. Please svae private employees and PTI Vote bank together. Wake up PTI...

Bs mazamat he karte Rehna

Let's see when a missile hits your courtyard then do you still go on with ' سخت مذمت ' or take some real actions.

When Deen is declared as setback then these kind of governments rule Muslims.

صنح سے ہر دوسری پوسٹ پر صرف مزمت لفظ دیکھتا ہوں

Tum logo ka kam Muzmat krna hy.wah bus duty Ada oh gai...owe qurban jao

بس آج کل کے مسلمان مذمت ہی کر سکتے ہیں بس ۔ صلاح الدین ایوبی نہیں بچا اب ان میں کوئی بھی

TopTrendsWatch ایسی مذمتوں پر لعنت جو صرف باتوں سے ہو ۔وہاں اسرائیل فلسطین کے مسلمانوں پر اور مسجد اقصٰی پر بمباری کر رہا ہے اور یہاں صرف منہ سے مذمت ہو رہی ہے۔

جھوٹا خان

کیا مذاق ہو رہا ہے .... ایک دوسرےکو فون کر مذمت کر رہے ہیں .... پوری دنیا مسلمانوں کے خلاف کھڑی ہے اور یہ مذمت کر رہے ہیں ....

Apni News caster aur Producer News ko batao Mahater Muhammad ab PM nahi ha. 11.00 PM News Buliten

ye islami mulk apis mei aik dosry k sath he kou muzammat krty hein?

Aishaakhan313 IK you don't have guts to take any action against the Zionist regime. You can only give lip service as your master is America. Only condemnation is not sufficient you need to take military actions. In fact all Muslim nations except Turkey and Malaysia are impotent.

یہ والی مذمت سمجھ سے باہر ہے.

Bs muzamte hi krte rehna 😡😡😡

اور کر بھی کیا سکتے ہیں بے ضمیر لوگ

This is totally hypocrictic that Facebook owner F**king Mark Zuckerberg created a FB page for the support of Israel and giving likes to that page from people’s account without their knowledge and permission. Raise your voice against this idiot. 😡🤬Zuckerberg Facebook

بس مذمت یا اعلان جہاد بھی کیا ہے اسرائیل کے خلاف ؟؟؟؟ 🤔 🤔🙄🙄

bus apas may muzammat muzammat khelna

Khali mazamat krsakhtey ho

لن تے چرھ گئی مذمت

یہ تمام کتابیں PDF اور Hard میں موجود ہےآپ WhatsapNo +923034198665 پر رابطہ کرےاس کے علاوا ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی 3 صحیح بخاری کے 8 حصے مسّلم حدیث کے 3نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی 7 جلدے قرآن پاک کا ترجمہ ہے

Phir muzamat bomb nhi he mizaeel nhi he marr Israel par

I cannot stop laughing to see the word 'MUZAMAT' told by pakistan Government against Israel...What will Happen by the only word MUZAMAT...

آپس میں مزمت کرتے رہو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔