عمران عباس کا لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے کیلئے عقیدت بھرا پیغام

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکار نے پسندیدہ گلوکارہ کو گلے لگاتے ہوئے اپنی ایک تصویر پوسٹ کی اور ایک جذباتی پیغام لکھا

مودی سرکار کا مسلمانوں کیخلاف من گھڑت بیانیہ جھوٹا ثابتافغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشتگردی ہورہی ہے، جواب دینا ہمارا حق ہے، وزیردفاعمیئر کراچی کا 29 جون کو عبداللہ شاہ غازی کے عرس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلانکراچی میں ایک ہفتے کے دوران ہیٹ ویو، لوڈشیڈنگ سے اموات کی تحقیقات کا آغازپشاور ہائیکورٹ نےشاندانہ گلزار کیخلاف ایف آئی اے کا نوٹس غیرقانونی قرار دیدیاکلفٹن لائسنس برانچ سے ہارڈ ڈسک، ڈیٹا کیبل، سرور سمیت دیگر سامان چوریپاکستانی اداکار عمران عباس نے انسٹاگرام پر لیجنڈری بھارتی گلوکارہ آشا...

جس کو دونوں ممالک کے مداح پسند کررہے ہیں۔ عمران عباس نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں آشا بھوسلے کی بے مثل گائیکی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا “آشا بھوسلے جی! آپ جیسا کوئی نہ تھا، نہ ہے اور نہ ہو گا‘‘۔اداکار نے بھوسلے کی موسیقی سے ذاتی تعلق شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ‘میں آپ کی آواز سن کر بڑا ہوا ہوں اور مجھے آپ کے ساتھ وقت گزارنے اور رابطے میں رہنے کا موقع ملا ہے۔’اپنے پیغام کے اختتام پر عباس نے گلوکارہ کی صحت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’میں ہمیشہ آپ کی صحت مند زندگی کے لیے دعا گو رہوں گا‘.

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران عباس کا اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فحش مواد سے لاتعلقی کا اظہاراداکار کی پوسٹ نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران عباس 'قوتِ سماعت' سے محروم الکا یاگنک کیلئے دُعاگوبھارتی گلوکارہ ایک وائرل انفیکشن کی وجہ سے قوتِ سماعت سے محروم ہوگئی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شیخ مجیب کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا معاملہ: ایف آئی اے کا عمران خان کیخلاف انکوائری کا فیصلہعمران خان اڈیالہ جیل میں ہیں، ان کا آفیشل ہینڈل پروپیگنڈا ویڈیو اپ لوڈ کیلئے استعمال کیا گیا: نوٹیفکیشن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

8 فروری کو ملک میں بڑا ڈاکا مارا گیا، عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہپتہ نہیں آپ سے بات کرنے کا موقع ملے یا نہ ملے،عمران خان، فائز عیسیٰ کا عمران خان اور قانونی ٹیم کی ملاقات کرانے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب صوبہ بہاولپور، ملتان اور ڈی جی خان پر مشتمل ہوگا: آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں پیشعون عباس کا صوبے کے قیام سے متعلق بل قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیاگیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لیجنڈری کمل ہاس نے دیپیکا پڈوکون کے بچے کیلئے بڑی پیشین گوئی کردیدیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے رواں برس فروری میں یہ اعلان کیا تھا کہ وہ جلد والدین بننے والے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »