لیجنڈری کمل ہاس نے دیپیکا پڈوکون کے بچے کیلئے بڑی پیشین گوئی کردی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے رواں برس فروری میں یہ اعلان کیا تھا کہ وہ جلد والدین بننے والے ہیں

نیلے پنیر کا استعمال بیماریوں سے بچنے میں مددگار قرارگیس سلنڈر دھماکوں میں لاہور سرفہرستامریکی قرارداد پاکستان کی سیاسی صورتحال کی ادھوری سمجھ کا نتیجہ ہے، دفتر خارجہن لیگ سے بات تب ہوگی جب عمران خان اور کارکنان باہر آئیں گے، عمر ایوبپشاور ہائیکورٹ کا ٹک ٹاک سے قابل اعتراض اور توہینِ مذہب کی وڈیوز ہٹانے کاحکم126 ایکڑ زمین کا تنازع؛ عدالت نے سندھ حکومت کی اپیل پر فیصلہ سنادیاکرنسی کے غیرقانونی ایکسچینج میں ملوث چار ملزمان طور خم سے گرفتارمنی لانڈرنگ و اثاثہ جات کیس ؛ جنرل باجوہ کے سمدھی اینٹی...

انڈین فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار کمل ہاسن نے اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے بچے کیلئے بڑی پیشین گوئی کردی۔ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے رواں برس ہی فروری میں یہ اعلان کیا تھا کہ وہ جلد والدین بننے والے ہیں۔’کالکی 2898‘ کے تشہیری ایونٹ میں گفتگو کے دوران کمل ہاس نے کہا کہ دیپیکا پڈوکون کا بچہ کسی دن فلم ساز بنے گا۔

میگا بجٹ اور میگا کاسٹ پر مشتمل فلم کا مداحوں کو بے تابی سے انتظار ہے اور اسے 27 جون کو پوری دنیا میں ریلیز کیلئے پیش کیا جائے گا۔ دنیا کی تباہی کے ہزار برس بعد کی کہانی پر مبنی فلم کی پہلی جھلک امریکا کے کامک کون فیسٹیول میں سامنے آئی تھی۔“میرے لیے دُعا کریں، میں شدید ڈپریشن میں ہوں”پہلے امریکی صدر کے گھر سے صدیوں پرانی چیریز برآمدملک کیلئے محدود بالنگ! لیگز کیلئے این او سی، سلمان بٹ بھڑک اٹھےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں 15 جون تک موسم شدید گرم رہنے کا امکانمحکمہ موسمیات نے ایک دو دن کے وقفہ کے بعد درجہ حرارت پھر بڑھنے کی پیش گوئی کردی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وسیم اکرم نے ورلڈ کپ سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردیقومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی۔.............
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کا ٹریلر کب جاری ہوگا؟فلم کو پہلے ’پروجیکٹ کے‘ کا نام دیا گیا تھا اور اس میں امیتابھ بچن اور کمل ہاسن جیسے لیجنڈری اداکار بھی نظر آئیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاریفلم کو پہلے ’پروجیکٹ کے‘ کا نام دیا گیا تھا اور اس میں امیتابھ بچن اور کمل ہاسن جیسے لیجنڈری اداکار بھی نظر آئیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرک کے پہیوں میں پھنسا بلی کا بچہ بحفاظت نکال لیا گیاڈرائیور نے ٹرک کے معائنے کے دوران بلی کے بچے کو پہیوں میں پھنسا ہوا دیکھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا سے پاکستان کو شکست، شاہد آفریدی نے بڑی غلطی کی نشاندہی کردیقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے امریکا کے خلاف پاکستانی ٹیم کی حیران کن شکست کی بڑی غلطی کی نشاندہی کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »