عمران عباس 'قوتِ سماعت' سے محروم الکا یاگنک کیلئے دُعاگو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی گلوکارہ ایک وائرل انفیکشن کی وجہ سے قوتِ سماعت سے محروم ہوگئی ہیں

غیر ملکیوں کیلیے سکیورٹی پلان پر کسی قسم کی غفلت کی گنجائش نہیں، وزیر داخلہمقابلے، سرچ آپریشن؛ پولیس وردی میں وارداتیں کرنیوالوں سمیت 11 ملزمان گرفتارمیوہ جات وزن کم کرنے میں انتہائی معاونسی پیک پر حکومت اور اپوزیشن جماعتیں ایک پیج پر آگئیںپاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف اداکار عمران عباس نے بھارتی گلوکارہ الکا یاگنک کی صحتیابی کے لیے دُعائیہ پیغام جاری کیا...

الکا یاگنک کا کہنا تھا کہ چند ہفتے قبل ایک فضائی سفر کے بعد انہیں اچانک محسوس ہوا تھا کہ وہ کچھ بھی سن نہیں پا رہیں، جب اُنہوں نے ڈاکٹر سے طبی معائنہ کروایا تو معلوم ہوا کہ وہ ایک وائرل انفیکشن کی وجہ سے قوتِ سماعت سے محروم ہوگئی ہیں۔بھارتی گلوکارہ نے اپنی پوسٹ میں مداحوں، ساتھی گلوکاروں اور انڈسٹری کے دوستوں سے دُعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے اُنہیں اونچی آواز میں موسیقی اور ہیڈ فون کے استعمال میں احتیاط برتنے کا مشورہ بھی دیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الکا یاگنک میں قوتِ سماعت سے محرومی کی تشخیصمیں کچھ بھی سُننے کے قابل نہیں، گلوکارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معروف بھارتی گلوکارہ الکا یاگنک 'قوت سماعت' سے محروم ہوگئیںکئی دنوں بعد میں ہمت کرکے اس حوالے سے مداحوں کو آگاہ کررہی ہوں کیونکہ کئی لوگ فکرمند تھے کہ میں ٹیلی ویژن سے کہاں غائب ہوں: گلوکارہ کی پوسٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وہ بیماری جس نے انڈین سنگر الکا یاگنک کو قوت سماعت سے محروم کر دیامشہور سنگر الکا یاگنک کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کے مطابق ایک وائرل انفیکشن کے باعث ان کے قوت سماعت کو نقصان پہنچا ہے جس کی وجہ وہ اب سننے سے قاصر ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین: پیدائشی طور پر سماعت سے محروم بچوں میں جین تھراپی کامیابتھراپی کے نتیجے میں بچوں کے بولنے کی صلاحیت میں بھی بہتری دیکھی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ میں عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کیخلاف سماعت، میڈیا رپورٹنگ سے محروملاہور ہائیکورٹ پیمرا کا پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے: درخواست گزار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان پر سنگین مقدمات درج کرنے کے فیصلے کےخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے کابینہ کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 10 جون کو عمران خان کی درخواست پر سماعت کرے گا۔یاد رہے کہ عدالت نے پنجاب حکومت کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »