وہ بیماری جس نے انڈین سنگر الکا یاگنک کو قوت سماعت سے محروم کر دیا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشہور سنگر الکا یاگنک کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کے مطابق ایک وائرل انفیکشن کے باعث ان کے قوت سماعت کو نقصان پہنچا ہے جس کی وجہ وہ اب سننے سے قاصر ہیں

مشہور انڈین گلوکارہ الکا یاگنک نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ ہفتے پہلے ہونے والے ایک وائرل انفیکشن کے باعث ان کی قوت سماعت متاثر ہوئی۔

الکا کا کہنا تھا کہ ’انھیں اس بارے میں بات کرنے کے لیے کئی ہفتوں سوچا اور اب بڑی ہمت کر اب اپنی خاموشی توڑی ہے اپنے پیاروں اور مداہوں کے لیے کہ انھیں یہ بتایا جا سکے کہ میری خاموشی اور سکرین سے غائب ہونے کی وجہ کیا ہے۔‘ امریکن سپیچ لینگویج ہیئرنگ ایسوسی ایشن کی ویب سائٹ کے مطابق قوتِ سماعت کو اُس وقت نقصان پہنچتا ہے کہ جب کان کا اندرونی حصے کسی وجہ سے متاثر ہو۔ اس بیماری کے شکار افراد کو آہستہ آواز سننے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ اونچی آوازیں بھی اکثر دبی دبی اور دھیمی سی سنائی دیتی ہیں۔اس کا دوا اور سرجری کے ذریعے علاج ممکن نہیں اور آلہِ سماعت کا استعمال ہی واحد حل ہے۔

کان کے درمیانی حصے میں موجود ہڈیاں اس تھرتھراہٹ کو اندرونی کان تک پہنچاتی ہیں جہاں یہ سگنلز میں تبدیل ہو کر دماغ تک پہنچتے ہیں اور اس طرح ہم آواز سننے کے قابل ہوتے ہیں۔ ڈاکٹر نیتا کہتی ہیں کہ اس کے ساتھ ساتھ انسانی ساختہ عوامل کی وجہ سے بھی قوتِ سماعت کو نقصان پہنچ سکتا ہے اس میں شور اور اونچی آواز میں گانا سننا شامل ہے۔

ڈاکٹر نیتا کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے اور ارد گرد کے لوگوں کی قوت سماعت میں کمی کی علامات کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ مثلاً اگر گھر کا کوئی فرد مسلسل ٹی وی اونچی آواز میں چلارہا ہے تو دیکھنا چاہیے کہ کہیں ان کو سننے میں مشکل تو پیش نہیں آ رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف بھارتی گلوکارہ الکا یاگنک 'قوت سماعت' سے محروم ہوگئیںکئی دنوں بعد میں ہمت کرکے اس حوالے سے مداحوں کو آگاہ کررہی ہوں کیونکہ کئی لوگ فکرمند تھے کہ میں ٹیلی ویژن سے کہاں غائب ہوں: گلوکارہ کی پوسٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الکا یاگنک میں قوتِ سماعت سے محرومی کی تشخیصمیں کچھ بھی سُننے کے قابل نہیں، گلوکارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی عازم حج نے ہزاروں ریال سے بھرا گمشدہ بیگ حج مشن کے حوالے کر دیاپاکستانی عازم حج کو مکہ مکرمہ میں راہ چلتے ہزاروں ریال اور قیمتی موبائل فون سے بھرا بیگ پڑا ملا جس کو اس نے پاکستانی حج مشن کے حوالے کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلاناسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کو اعلان کر دیا جس سے مہنگائی کے ستائے عوام کو معمولی ریلیف
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امام مسجد کو گھر سے باہر بلا کر قتل کر دیابھارت میں امام مسجد کو ملزمان نے فون کر کے پہلے گھر سے باہر بلایا اور پھر گولیاں برسا کر قتل کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: منور فارقی نے دوسری شادی کی تصدیق کردی؟ممبئی: انڈین ریئلٹی شو بگ باس کے فاتح منور فاروقی نے بالآخر میک اپ آرٹسٹ مہ جبین کوٹ والا سے اپنی دوسری شادی پر ردعمل ظاہر کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »