عمران خان نے شریف خاندان کے خلاف کیسز پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: سابق وزیراعظم ۔ کہتے ہیں ن لیگ کو این آر او 2 ملنا شروع ہو گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ شریف فیملی پر 40 سے 45 ارب روپ

ے کے 16 مقدمات چل رہے ہیں ، سارے کیسز ہمارے دور سے پہلے کے ہیں، صرف مقصود چپڑاسی والا کیس پی ٹی آئی دور میں بنا، ن لیگ اورپیپلزپارٹی کی حکومتوں کو دو دو بار کرپشن پر نکالا گیا، نون لیگ اب اپنے مقدمات ختم کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ شہبازشریف نے آتے ہی تفتیشی افسران تبدیل کئے، خطرہ ہے ان کے مقدمات کا ریکارڈ غائب کردیا جائے گا۔ ان کی لوٹ مار کی وجہ سے ملک خسارے میں چلا گیا۔ یہ وہ خاندان ہیں جو 30 سال سے ملک کو لوٹ رہے ہیں۔ سازش سے حکومت گرانے پر عوام میں غم و غصہ ہے، یہ جہاں بھی جائیں گے عوام ان پر اپنا غصہ اتاریں گے، شیخ رشید کے بھتیجے کی گرفتاری افسوس ناک اقدام ہے۔

عمران خان نے مزید کہا کہ یوسف رضا گیلانی نے قوانین میں نرمی کی، آصف زرداری نے توشہ خانہ سے تین بلٹ پروف گاڑیاں نکلوائیں، نوازشریف نے دس سال بعد ایک گاڑی کو قانونی کرا دیا، یہ نیب کا کیس ہے، اب پھر یہ دونوں پارٹیاں مل کر ملک کو لوٹیں گی، ان کو اندازہ نہیں لوگوں کو ان پرکتنا غصہ ہے۔ دوسری جانب سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نون لیگ نے آتے ہی 300 لوگوں کے نام ای سی ایل سے نکالے۔ رانا ثنا اجرتی قاتل ہے۔ عابد شیر علی کے والد کہتے ہیں رانا ثنا نے 18 قتل کئے ہیں۔ یہ مجھے بھی قتل کرنا چاہتے ہیں، میری جان کو خطرہ ہے، تھانہ سیکرٹریٹ میں 7 لوگوں کے نام لکھ کر دے دیئے۔

ان کا کہنا تھا کہ مئی کا مہینہ خطرناک اور خوفناک ہے۔ ملک کے خلاف سازش کی جا رہی ہے۔ ملک کے اہم لوگوں کو درخواست دے دی۔ جیل میرا سسرال اور ہتھکڑی میرا زیور ہے، ضمانت قبل از گرفتاری نہیں کروا رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shareefo ki corruption ki dastan pakistan ay shrow ho k london tk jaati hai امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_عدالتیں_نامنظور

Haha oh bhai 4 Saal ap government me rahay ho pakar lyte Inko apne ku ni pakra ub phr whi white paper lehra rahay ho

Chorna nahe inko

انڈیا سے جنگ عید کے بعد انڈیا کے ساتھ بارڈر پر جھوٹی کشیدگی اور لڑائی کا ڈرامہ رچایا جائے گا تاکہ حب الوطنی کے نعرے کی آڑ میں اپنے کرتوتوں پہ پردہ ڈالا جا سکے پاکستانیو خبر دار رھو، تمھیں جذباتی کر کے تمھارے اصل حق سے محروم کرنے کا منصوبہ بن چکا حب الوطنی کارڈ اب نہی چلے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شریف فیملی کیخلاف ہم نے اپنی زبان سے جہاد کرنا ہے، عمران خان - ایکسپریس اردوعمران خان کا شریف فیملی کی کرپشن پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان مبارک ہو منی لانڈرنگ غبن فوج خلاف بیانیہ سازش قانون شکنی مجرم بطوروزیر حلف برداری عین آئینی قانون متعارف حضور کااقبال بلندہو PPP PMLN وزراءکو قانونی تحفظ 24/7 توہین تو نہیں ہوئ کالا کوٹ اجارہ داری عوام انقلابی کال کی منتظر امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt جہاد نہیں فساد چاہتے ہیں۔۔۔۔اپنی ضد کی سیاست میں پاکستان ،اسلام اور تاریخ برباد کرناچاہتے ہیں۔۔شیم مسجد_نبوی_کی_توہین_نامنظور Or tmry khilaf Ab Allah ki taraf se jihad nafiz hogya ha sb pe.. Apni khair mnao fitna Niazi توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شریف فیملی کیخلاف ہم نے اپنی زبان سے جہاد کرنا ہے: عمران خانملتان: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شریف فیملی کیخلاف ہم نے اپنی زبان سے جہاد کرنا ہے۔عمران خان نے ملتان میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK Yes. ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK لعنت تیری بوتھی اوتے ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK مشکلات تو شرپسندوں اور گستاخوں کی بڑھیں گی جن کا علاج ممتاز قادری کریں گے۔ توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رانا ثنا نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کا عندیہ دے دیاعید سے پہلے ہی بڑی خوشخبری 🥰 ہمت ہے تو کرو۔۔مونچھوں سے پکڑ کر چوک میں لٹکا دیں گے Aag se mat khelo kanjro OfficialDGISPR
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’مئی کے آخری ہفتے میں عمران خان نے اپنی سیاسی موت کا اعلان کیا ہے‘ہر پاکستانی نے 11 مارچ سے پاکستان سے کرپٹ نالائق اور نااہل ٹولے کے خلاف کلمہ حق بلند کر دیا ہے: وفاقی وزیر اطلاعات مزید پڑھیں :GeoNews MaryamAurangzeb Geo tery te laanat Imran khan zindabad ایک ہی صف میں کھڑے ہوئے حمزہ و ترین نہ کوئی چینی چور رہا اور نہ کوئی ککڑی چور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیخ رشید کے بھتیجے نے مسجد نبویﷺ واقعہ کو عمران خان کی فتح قرار دیدیااَللّٰھُمَ صَلِ عَلَی سَیِّدِنَا وَمُولَانَا مُحَمَدٍوَّعَلَی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلْمْ❤ شہراعتکاف مریم نواز کا عمران خان کے خلاف ایسے واقع پر اظہار تشگر کو بھی یاد رکھیں. مدینہ منورہ اس شہر بے مثال میں کتےبھی نہیں بھونکتے.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

”عمران خان نے حقیقی آزادی اور خود مختاری کا مقدمہ لڑا“”عمران خان نے حقیقی آزادی اور خود مختاری کا مقدمہ لڑا“ ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سازش_نہیں_مداخلت نواز_شریف_چور مریم_صفدر_چور ہمارا_مطالبہ_فوری_الیکشن کرائم_منسٹر_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt حمزہ_ناجائز_وزیراعلٰی_نامنظور ​الیکشن_کمشنر_استعفیٰ_دو لفافہ_سحافت_نامنظور انڈیا سے جنگ عید کے بعد انڈیا کے ساتھ بارڈر پر جھوٹی کشیدگی اور لڑائی کا ڈرامہ رچایا جائے گا تاکہ حب الوطنی کے نعرے کی آڑ میں اپنے کرتوتوں پہ پردہ ڈالا جا سکے پاکستانیو خبر دار رھو، تمھیں جذباتی کر کے تمھارے اصل حق سے محروم کرنے کا منصوبہ بن چکا حب الوطنی کارڈ اب نہی چلے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »