شیخ رشید کے بھتیجے نے مسجد نبویﷺ واقعہ کو عمران خان کی فتح قرار دیدیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفق نے ہلڑ بازی اور مسجد نبویﷺ کے تقدس کی پامالی کو عمران خان کی فتح قرار دے دیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز مسجد نبوی

ﷺ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں مسجد کے تقدس کو پامال کیا گیا اور کچھ افراد کی جانب سے نعرے بازی کی گئی۔

اس واقعہ کے بعد سوشل میڈیا سمیت سماجی، سیاسی اور ہر طبقہ فکر کی جانب سے شدید مذمت کی جارہی ہے اور سعودی حکام سے کارروائی کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق بھی مسجد نبوی ﷺ میں ہلڑ بازی کے موقع پر وہاں موجود تھے۔ شیخ راشد شفیق نے ہلڑ بازی اور مسجد نبوی ﷺ کے تقدس کی پامالی کو عمران خان کی فتح قرار دے دیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔

ویڈیو میں شیخ راشد شفیق کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ پاکستانی حکومت کے لوگ یہاں آئے تھے، لوگوں نے یہاں چور چور کے نعرے لگائے، یہ عمران خان کی فتح ہے، یہ خانہ کعبہ جائینگے وہاں بھی انکے خلاف نعرے لگیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Another bhonko after tali.🐕🦮🐕‍🦺

Zillat Mily gi be shumar in sbko

MarchAgainstImportedGovt

توہین_مسجد_نبوی_نامنظور ابوجہل_عمران_نیازی

توہین_مسجد_نبوی_نامنظور Shame for pakistan

ملعون نسل - توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

That is wrong... At least itna to samj Anna chahye.. Ka Masjid ma taiz. Batt Karna b manna. Ha.. Or per ye.. Salam to the mentality of people who who knows everything but still ignorant..

Lakh di lanthanum jahil par

Ay beghairat hogay ny

یہ تیرا اقرار جرم ہے ثابت کرتا ہے کہ وہاں لوگ بھیجے گئے جان بوجھ کر اس مکروہ فعل واسطے۔

مدینہ منورہ اس شہر بے مثال میں کتےبھی نہیں بھونکتے.

مریم نواز کا عمران خان کے خلاف ایسے واقع پر اظہار تشگر کو بھی یاد رکھیں.

اَللّٰھُمَ صَلِ عَلَی سَیِّدِنَا وَمُولَانَا مُحَمَدٍوَّعَلَی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلْمْ❤ شہراعتکاف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد نبویؐ واقعہ: شیخ رشید کے بھتیجے کا وفاقی وزرا سے بدتمیزی پر خوشی کا اظہارکل یہ خانہ کعبہ جائیں گے وہاں پر بھی ان کے خلاف نعرے لگیں گے، لوگ ان کو پسند نہیں کرتے: شیخ راشد رفیق Dear Geo kal wala waqia nahi hona chaihehy tha ye b bataow k fake video pe fatwa kyun lagatay ho?Qurani Ayat parhnay walay ko ek strick mulsim kyun khety ho? Maryam nawaz said k ye nizam e qudrat hai to phir ye kia tha qudrat ka qanoon to sub k liy is same پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طارق کذاب کا سیاسی دعاؤں میں عدلیہ، مدمقابل سیاسی پارٹیوں اور پاکستان کی سول و عسکری قیادت کو مافیاز کہنا مسجد نبوی کی بے حرمتی کے پلان کا حصہ تھا۔ طارق کذاب نے فتویٰ دیا۔ یوتھی بلوائیوں نے سیاست کی آڑ میں مسجد نبوی کی بے حرمتی کی گندگی کے ڈھیر سے پاک صاف چیز تو نہیں ملتی شیخ رشید کا بھتیجا ہے اس کی غلاظتیں اس میں بدرجہ اتم موجود ہوں گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیخ رشید حرم پاک میں حکومتی وفد کیساتھ بدتمیزی کے متعلق جانتے تھے؟بعد ازاں وزیر اعظم اور ان کا وفد روضہ رسولؐ پر حاضری دینے پہنچا جہاں مسجد نبویؐ کے احاطے میں کچھ افراد نے نعرے بازی شروع کر دی۔ یہ تو ہر جگہ ہو گا۔ ہم سب جانتے ہیں۔ اس کے لئے کو شیکسپئر ہونا ضروری نہیں۔ ابھی بھی وقت ہے الیکشن کروا دینے چاہئیں بجائے کے حالات کنٹرول سے نکل جائیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt پی ٹی آٸی کوٸی سیاسی پارٹی نہیں ہےیہ ایک جتھہ ہے لوگوں کا جو دماغی طور پر مفلوج ہو چکے ہیں.. توہین_مسجد_نبوی_نامنظور Pti koi siasi jamat nai ek fitna he sab mil kr as fitny ko khatm kro aur as hrami ko b jail me dalna chahy
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یہ مسلمانوں کے جذبات تھے :شیخ رشید کی روضہ رسول ؐ پر ہونے والے واقعہ کی حمایت05:59 PM, 29 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کل جو کچھ روضہ رسول پر ہوا وہ پاکستانی مسلمانوں کے جذبات تھے اَللّٰھُمَ صَلِ عَلَی سَیِّدِنَا وَمُولَانَا مُحَمَدٍوَّعَلَی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلْمْ❤ شہراعتکاف سرکار دو عالم صلى الله عليه واله وسلم نے چوروں کے ہاتھ کاٹنے کا حكم دیا تھا لیکن ہم نے حاکم بنادیا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt sharam kro yellow jourlism
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

انتخابات کب ہونگے۔۔شیخ رشید نے پشین گوئی کر دیدوستوں سے کہا ہے عمران کی کال سے پہلے معاملہ سیٹ کرلیں ورنہ پھر دما دم مست قلندر ہوگا۔ سابق وزیر داخلہ نیازی_فتنے_سے_ملک_بچاؤ جھوٹا Apni mout ki peshgoi krde hrami
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاک چین دوستی پر حملہ سامراجی سازش ہے: شیخ رشیدسابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کراچی میں پاک چین دوستی پر حملہ سامراجی سازش کا نتیجہ ہے بس کر بڑبونگیا الله تنون پچھے میں کہنا اں دڑ وٹ تے بس کر تیاری کر اگلے جہاں دی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بڑی عید سے پہلے الیکشن کرائے جائیں شیخ رشیدعوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ عمران خان کی کال پر انقلاب آ سکتا ہے،بڑی عید سے پہلے الیکشن کرائے جائیں ۔ بھڑوے ذرا ٹھہر تو سہی پہلے اپنی بھڑوت کا حساب تو دو لعنتی A beautiful message for PTI & PML-N
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »