شریف فیملی کیخلاف ہم نے اپنی زبان سے جہاد کرنا ہے، عمران خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کا شریف فیملی کی کرپشن پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شریف فیملی کیخلاف ہم نے اپنی زبان سے جہاد کرنا ہے۔

عمران خان نے ملتان میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے آپ کو اسلام آباد کی کال دینی ہے، جو بیرونی سازش اس ملک کے میر جعفر اور میر صادق کے ساتھ ہم پر مسلط کی گئی ،ہم نے اسے ناکام کرنا ہے، چیلنج کرتا ہوں اسلام آباد میں 20لاکھ لوگوں کو لائیں گے۔ عمران خان نے کہا کہ حقیقی آزادی کی تحریک میں آپ نے بچے بچے کو تیار کرنا ہے، یہ ہماری سب سے اہم ترین تحریک ہوگی، چوروں کا ٹولہ ہم پر مسلط کیا گیا، تھری اسٹوجز ہم پر مسلط نہیں ہو سکتے، ہم نے ملک میں الیکشن کرانے ہیں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف پر 40ارب روپے کے کیسز ہیں، انکی کرپشن پر وائٹ پیپر عوام کے سامنے پیش کروں گا، جس کا پیسہ ملک سے باہر کھڑا ہو وہ کبھی بھی باہر کے سامراج کے سامنے کھڑا نہیں ہوگا۔ عمران خان نے مزید کہا کہ یہ مافیا لوگوں کی کردار کشی کرتے ہیں لوگوں کو ڈراتے دھمکاتے ہیں، انہوں نے ایک خاتون کو پیسے دے کر 2018 میں کتاب لکھوائی، عید کے بعد پھر یہ اسی طرح کی حرکت کرنے جا رہے ہیں اور پھر یہ میری کردار کشی کرنے کی کوشش کریں گے، میں جب تک زندہ ہوں میں انکا ڈٹ کر مقابلہ کروں گا، ہم زبان سے ان کے خلاف جہاد کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نھیں جی تمھیں اس دفعہ ھمیشہ کے لیے دفن کردینا چاھیے تاکہ مدینہ میں روضہ رسول پر آیندہ کوی بھونکے نا

کردار کشی یا Teri tapa tap wali video murad saeed ka sath wali release ho gi eid ka bhad

We stand with IK

مطلب ٹوٹے ریلیز ہونگے 🤣

اس بیغیرت کا کردار ہے کدھر انٹرنیشنل فراڈیا یو ٹرن خان ٹیریان خان ہگ گرانٹ

ذلت کا مقام ۔ پاکستانی حکمران کو پاکستانی قوم سے سعودیہ کی پولیس بچارہی ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

تو بیٹا کردار زانیوں والا نہ رکھتا نا

منافقوں کے سردار ۔۔۔ تیرا ماضی کون سا اچھا ہے ۔ توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

جس کا کوئی قردار نہ آس کیا قردار کشی ہوگی

Khan je yeh kuch b kr len.voot to apko he dena hy. In choro dakoo or zalmoo sy Allah bachey is mulk ko

Jitni yeh krain gay utni he inke pechley. Record nikal kr samney aain gain , or yeh unki sb se bari galti ho ge امپورٹڈ_حکومت_نامنظور غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ MarchAgainstImportedGovt

توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

کیوں عید تے تسی مراد سعید نسل پھڑیا جانا اے

توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

As u sow so shall u reap, now dnt weap khan sb😄

یہ تیرا کردار

اوہ بدکردار انسان

کونسا کردار ؟ جھوٹ بولنا - U Turn ؟ ملعونوں کی یاری ؟ مسجدوں کے تقدس کی پامال؟ مندر و کلیسا کی تعمیریں ؟ عشاقان مصطفی ﷺ پر ظلم و قتال ؟ باقی اور بہے ہی گھٹیا پر سچی باتیں ہیں جو کہ بھی نہی سکتے ۔ کونسا کردار ہے اسکا ! منافق اعظم

You are characterless Imran niazi

Eid k Baad q Bhaee pehly hi krln aapki hrktn asi hn k dil krta h jotn ka har daln apko apny chelon ki trbiyat bhi nhn ki dhang se

Kardar hay? How u can support and plant stupid stunts in medina...

تہمیں تو پہلے سے معلوم ہے تم کیسے ہو اسی چیز کا تہمیں عدم اعتماد کے وقت بھی ڈر تھا۔

ان صاحب نے پہلے بھی ایک پیشگوئی کی تھی،کہ یہ لوگ فرح بی بی کی کرادر کشی کریں گے،لوگوں نے تو کچھ نہیں کیا،البتہ گوگی بی بی کے کروڑوں کے اکاؤنٹس کے تفصیلات منظرعام پر آ گئی۔ پہنچا ہوا بندہ لگتا ہے،بقول زرتاج گل یہ بندہ دیوار کے اس پار بھی دیکھ سکتا ہے 🤔

Ap past k play boy ho dunya janti hy

itna fazool time kisi ke pas nhi hai or dosri baat kirdaar hoga tw kirdar kashi koi kare ga

واہ واہ کردی اے اوہ ملنگنی جس نوں واہ دا مطلب وی نہی پتہ🇵🇰🇵🇰🇵🇰⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️پاکستان زندہ آباد

تو ھے ھی قادیانیوں کا خلیفہ

U are blessing for us . N honestly speaking something very strange happening ke jitna wo imran khan ke khilaf buk rahe hain Allah imran khan ki mohabbat logon ki dillon main barhata chulla ja raha hai . Allah ki shaan

Chal kuch nahi honda.tu ve pai boht kuch kita a.sbar kar.

کردار ہے اس کے پاس۔۔۔ اور اپنے کرتوتوں کا پتہ تب ہے پہلے سے راہ ہموار کر رہا ہے

Ab apko joutay e parnay hain jo kal masijd e nabwi ma krwaya apne

😅 😅 😅 😅 😅 😅 😅 😅 😅 😅 😅 😅 😅 😅 😅 😅 😅

2:18 sec

ہمارا شہزادہ ہمارے ملک کا وقار عمران خان ❤

پالے ہوئے مذہبی بیوپاری اور فتنہ پرست ملاؤں کے منہ میں ڈالر اور مفادات ڈالے جا رہے عمران خان کے خلاف

It's obvious,They want to keep SANCTITY OF HOLLY RAMADAN. WHY 😭 Should you be worried being SADIQ O AMEEN & ONLY HONEST LEADERSHIP/CHOICE in PAKISTAN?

ہمیں انتظار ہے اس فلم کا

اُوریجنل وڈیوز ہیں فرانسک کے ساتھ 🤣

کردار کشی نہی پس زندان کا سوچ رھے ھیں-

اسکا کونسا کردار ھے جسکی کشی ہو گئ اج دن تک اسکو ہم بھونکتے ھی دیکھا ھے

Un k zakat k pasy khany wala

Gandi Zuban se?

یہ زلیل انسان اس زبان کی توثیق کر رہا ہے جو سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر آئے مہمانوں کے لئے استعمال کی گئی ہے۔ یہ فتنہ جتنی جلدی اپنے انجام کو پہنج جائے بہتر ہے ورنہ بہت دیر ہو جائے گی۔ اللہ اسکو اور اسکی پوری پارٹی کو نیست و نابود فرمائے۔ آمین

ریاستِ مدینہ بنانے سے پہلے احترامِ مدینہ سیکھیں ۔

ابھی آپ کے خلاف اب جہاد کا اعلان کرتے ہے

لعنتی نیازی

اس بندے نوں کرسی چھن جانے کے بعد جہاد یاد آیا ۔ وا رے نشہ

اور فراز گوگی ور بشری بیبی کے بارے میں اپکا کیا خیال ہے

پتر تھوارا جیا ٹھہر جا، تینوں جیہڑا جہاد ہویا اے اجکل سارا نکل جانا مسجد_نبوی_کی_توہین_نامنظور

قاسم_کے_پاپا_چور_ہیں

بس مقدس مقامات کا تقدس اپنی اس دو ٹکے کی سیاست کے لیے پامال نہ کریں ۔۔۔مرنا بھی یے۔ توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

چلو بھئی غلامو شروع ہو جاو بلین ٹویٹ والے ڈھیٹ

Yeh benda PM ki Seat jaty pagal ho gaya hai mulk mai intashar paida kr raha

توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

Lakh laant tm pe zalil Khan 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️

عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

Along with the tharki maulvi Tariq Jameel

شریف خاندان کے خلاف بولنے والے کتوں کی تعداد میں اضافہ

Sahi kha

اور کتے کی طرح ہر مخالف کو کاٹنا ہے۔ کتابِِ غلاظت صفحہ نمبر 420

Yes

Vo ADLIA se puchna tha k koi FIRON reh to nai gya jisy hum par musallat na kia ho? CJ LHC امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Tyrian Khan Daughter Of Imran Khan & Sita White? via YouTube MarchAgainstImportedGovt

گستاخ_رسول_نیازی

Haq sach imran khan

توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

یہی وہ پر تشدد بیانیہ ھے جس کیوجہ سے بات روضہء رسول کی بیحرمتی تک پہنچ گٸ ۔

توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

👍 ❤️ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt

لعنت تمہاری اس گندی زبان پر توہین_مسجدنبوی_نامنظور

Or tmry khilaf Ab Allah ki taraf se jihad nafiz hogya ha sb pe.. Apni khair mnao fitna Niazi توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

جہاد نہیں فساد چاہتے ہیں۔۔۔۔اپنی ضد کی سیاست میں پاکستان ،اسلام اور تاریخ برباد کرناچاہتے ہیں۔۔شیم مسجد_نبوی_کی_توہین_نامنظور

مبارک ہو منی لانڈرنگ غبن فوج خلاف بیانیہ سازش قانون شکنی مجرم بطوروزیر حلف برداری عین آئینی قانون متعارف حضور کااقبال بلندہو PPP PMLN وزراءکو قانونی تحفظ 24/7 توہین تو نہیں ہوئ کالا کوٹ اجارہ داری عوام انقلابی کال کی منتظر امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف نے حکومت ختم کی سیاست بھی ختم کریگا فرح گوگی کا دوسرا نام عمران خان ہے: مریم نوازپاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کے احتجاج پر تنقید کرتےہوئے کہا ہے کہ اگلی تقرریوں کا فیصلہ میرٹ پر ہوگا، غنڈہ MaryamNSharif pmln_org سُبْحَانَ اللّٰہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ أَکْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ إِلَّابِاللّٰہِ الْعَلِيِّ الْعَظِیْمِ شہرِ_اعتکاف MaryamNSharif pmln_org جیسے عمران کا ووٹ زرداری کو جانے کا کہا تھا پھر پتہ چلا کہ مریم نے بھٹو ذندہ باد کے نعرے لگائیں ہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیر اعظم کی فیملی کو خط میں قتل کی دھمکی اور گولی موصول - ایکسپریس اردودھمکیوں کا ہدف وزیر اعظم کا 17 سالہ بیٹا ہے، اسرائیلی عہدیدار ImranKhanPTI خان صاحب اگلوں نے آپ سے آئیڈیا لے کے ایڈوانس لیول پہ استعمال کیا ہے آپ بھی اب کچھ ایسا ہی کریں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانتوں میں 14 مئی تک توسیععدالت نے شہباز شریف کے وکیل سے پوچھا کہ یہ حاضری معافی کی درخواست کب تک چلے گی؟ شہباز شریف کی آئندہ حاضری یقین بنائی جائے مزید پڑھیں: ShahbazSharif PMLN HamzaShahbaz GeoNews Keya cez ha pusha uff 😭 keya life ha insane ke ہاہاہاہاہاہاہہا جج اتنےایماندر ہوتے تو ج شوباز امپورٹڈ وزیراعظم نہ ہوتا بلکہ جیل میں ہوتا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف سے آصف زرداری اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی ملاقات04:35 PM, 27 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف سے صدر  پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز اور رکن قومی اسمبلی آصف علی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف آج 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گےوزیراعظم وفدکے ہمراہ اسلام آباد سےرخصوصی طیارے سے سعودی عرب روانہ ہوں گے 30 سال کے دورے پہ جاتے تو اچھی بات ہوتی خیر دعاؤں میں یاد رکھیں CMShehbaz امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہائے مینوں چھڈ چلییاں ایں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات!وزیراعظم شہباز شریف کی آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات!
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »