عمران جیسا غیر ذمہ دار اور جھوٹا شخص نہیں دیکھا، وزیر اعظم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حرکت پر پوری قوم کے سر شرم سے جھک گئے ہیں۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی دن رات جھوٹ بولتے ہیں، انہوں نے لوگوں کو ورغلانے کا مشغلہ ڈھونڈا ہوا ہے، میں نے اپنی زندگی میں اتنا غیر ذمے دار اور جھوٹا شخص نہیں دیکھا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پرسوں کی آڈیو لیک پوری دنیا نے سنی، یہ پاکستان کے خلاف بدترین سازش تھی، آج قوم تقسیم ہو چکی، اس شخص نے اداروں کو تقسیم کرنے کی کوشش کی، اس میں کوئی دو رائے نہیں۔انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے بھائی کی قیادت میں بہت اونچ نیچ دیکھی، حالات بدلتےدیکھے، میں نے بڑے بھائی کی لیڈرشپ میں 40 سال اس خاردار راستے میں سفر کیا ہے، ہماری مخلوط حکومت آئینی طریقے سے پارلیمان کے ووٹ کے ذریعے...

وزیرِ اعظم نے کہا کہ برادر ممالک کو ناراض کیا گیا، برادر ممالک نے بتایا کہ کس طرح اس شخص نے تکبر سے تعلقات کو خراب کیا، آئی ایم ایف ہم سے ناک سے لکیریں نکلوا رہا تھا، اللّٰہ تعالیٰ نے اس کو وزیرِ اعظم بنوا دیا تھا، یہ جعلی ووٹوں سے وزیرِ اعظم بنا، چاہیے تھا کہ محنت کرتے، کوشش کرتے، غربت ختم کرتے، آپ نے نوکری دینے کا کہا، مگر لوگوں سے نوکریاں چھین لیں، آپ نے گھر دینے کا کہا، لیکن ایک گھر نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی غیر اخلاقی ویڈیوز جاری کرنے سے مریم نواز نے روکا : سینئر صحافی10:13 PM, 29 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی غیر اخلاقی ویڈیو جاری کرنے سے فی الحال ججوں کو ان کی نازیبا ویڈیوز دکھا کر انصاف لیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان اور اعظم خان کی امریکی سائفر پر مبینہ آڈیو لیکعمران خان اور اعظم خان کی امریکی سائفر پر مبینہ آڈیو لیک AudioLeak ImranKhanPTI PTI AzamKhan Cipher Pakistan Politicians ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK MaryamNSharif Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جب مسلم لیگ (ن) نے حکومت چھوڑی کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 ارب ڈالر ہم نے چھوڑی تو 16 ارب ڈالر تھا عمران خاناسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم  عمران خان نے کہا کہ  جب مسلم لیگ (ن) نے حکومت چھوڑی تو  ملک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے مظفر آباد جلسے میں شہریوں کو پیسے دے کر لایا گیا: وزیر بلدیات کی رقوم تقسیم کرنے کی ویڈیو منظر عام پر06:03 PM, 29 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد کی سابق وزیر اعظم عمران خان کے جلسے سے قبل شہریوں میں رقوم سب کو بھکاری بریانی خور سمجھا ہے کیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکا سے تعلقات کو چین کے تناظر میں نہ دیکھا جائے: وزیر اعظم شہباز شریف11:33 PM, 29 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کا بڑا تجارتی شراکت دار ہے، باہمی اعتماد، احترام
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سائفر پر کھیلنا ہے، اسے غیرملکی سازش بنادیتے ہیں، عمران خان کی آڈیو لیک - ایکسپریس اردواس سے قبل وزیراعظم ہاؤس کی متعدد آڈیوز لیک ہوئی ہیں مزید پڑھیے: expressnews imrankhan
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »