عمران خان کی غیر اخلاقی ویڈیوز جاری کرنے سے مریم نواز نے روکا : سینئر صحافی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

10:13 PM, 29 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی غیر اخلاقی ویڈیو جاری کرنے سے

اسلام آباد: سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی غیر اخلاقی ویڈیو جاری کرنے سے مریم نواز نے روکا تھا۔

سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ جب موجودہ حکومت آئی اور عمران خان کی ویڈیو ریلیز کرنے کے حوالے سے بات ہوئی اور وہ ویڈیوز جو رانا ثناء اللہ سمیت بہت سے لوگوں کو دکھائی گئیں تاہم مریم نواز نے ان ویڈیوز کو جاری کرنے سے روک دیا۔ کچھ عرصہ قبل مریم نواز کو پتہ چلا کہ ایک ویڈیو سامنے لانے کی تیاری ہو رہی ہے انہوں نے اس ویڈیو کو ریلیز کرنے سے روک دیا اب یہ کتنا عرصہ سامنے نہیں آئے گی پتہ نہیں ۔۔۔۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فی الحال ججوں کو ان کی نازیبا ویڈیوز دکھا کر انصاف لیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب حراست میں برآمد ہونے والا موبائل کس کا تھا ؟ مریم نواز نے سب بتا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے نیب کی حراست کے دوران برآمد ہونے والے موبائل سے متعلق 4 سال بعد خاموشی توڑ دی ہے ، مریم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم کی بریت احتساب کے نظام پر طمانچہ ہےجو شریف خاندان کے خلاف استعمال کیا گیا: شہبازآج اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو بری کر دیا ہے مزید پڑھیں: maryamnawaz shahbazsharif ihc Avenfield GeoNews Lakh Di laaant جج صاحب آپ نے 3سال اچھے وقت کے انتظار میں مریم کی اپیلیں نہیں سنیں جیسے ہی کرپٹ مافیا کی حکومت قائم ہوئی تو آپ نے دھڑا دھڑ کرپٹ مافیا کے حق میں فیصلے صادر کرنا شروع کر دیے ہیں جج صاحب اب قوم آپ سے ایونفیلڈ کی رسیدیں مانگ رہی ھے۔ جج صاحب قوم کو ایونفیلڈ کی رسیدیں دکھائیں Choooor baejaz bari ho rhy hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان اور اعظم خان کی مبینہ آڈیو لیک پر شہباز گل نے بھی رد عمل جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم عمران خان اور پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کی مبینہ آڈیو لیک پر فواد چوہدری کے بعد شہباز گل نے بھی رد عمل جاری کر دیاہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان جھوٹا ثابت ہوانواز شریف بہت جلد پاکستان آئیں گے مریم نواز کا بری ہونے کے بعد ردعملاسلام آباد (دیلی پاکستان آن لائن ) نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن )مریم نوا ز کا کہنا ہے کہ الحمداللہ آج نواز شریف کو اللہ نے سرخرو کیا ، عمران خان آج جھوٹا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی آڈیو لیک ہونے پر حمزہ شہباز نے بھی اپنا مؤقف دیدیالاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیرِ اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کی آڈیو لیک پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی کی آڈیو نے منافقانہ سیاست کا پردہ چاک کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور صفدر کی سزائیں کالعدم قرار، نااہلی بھی ختم - ایکسپریس اردوآمدن سے زائد اثاثوں میں نواز شریف اور مریم نواز کا تعلق ثابت نہیں ہو رہا، اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھئے: ExpressNews MaryamNawaz RIP justice لعنت لعنت ہے ایسے انصاف پر
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »