عمران خان کے قافلے کے ساتھ آئے کارکنان بھی منتشر ہو گئے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان ڈی چوک سے بنی گالا چلے گئے، قافلے کے ساتھ آئے کارکنان بھی منتشر

عمران خان ڈی چوک سے بنی گالا چلے گئے جبکہ ان کا کنٹینر بھی چلا گیا۔ ۔

پی ٹی آئی کارکنان نے جناح ایونیو کو خالی کر دیا، جناح ایونیو پر معمول کی ٹریفک بحال ہوگئی۔ عمران خان کے ساتھ دیگر رہنما بھی جناح ایونیو سے چلے گئے، ساؤنڈ سسٹم کی تمام گاڑیاں بھی چلی گئیں۔قبل ازیں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کو نئے انتخابات کا اعلان کرنے اور اسمبلیاں تحلیل کرنے کے لیے 6 روز کا الٹی میٹم دے دیا۔ جناح ایونیو اسلام آباد پر لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ 30 گھنٹوں میں کنٹینر پر پشاور سے یہاں پہنچا ہوں، راستے میں آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی،...

عمران خان نے کہا کہ کیا جمہوریت میں اس طرح کے طریقے اپنائے جاتے ہیں، ایک ساتھی کو اٹک میں اور ایک کو دریائے راوی میں گرا کر شہید کیا گیا، 3 لوگوں کو کراچی میں شہید کیے جانے کی بھی اطلاعات ہیں، ہمارے ہزاروں کارکنوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ خوف دلایا جاتا ہے کہ بھیک نہ مانگی اور قرضے نہ ملے تو ملک نہیں چلے گا، قوم کسی صورت امریکی سارش کے تحت امپورٹڈ حکومت کو تسلیم نہیں کرے گی۔

چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ ہم نے اعلان کیا تھا کہ الیکشن کے اعلان تک اسلام آباد میں بیٹھیں گے لیکن گزشتہ 24 گھنٹوں میں دیکھا کہ یہ لوگ ملک کو انتشار کی جانب لے کر جا رہے ہیں، یہ لوگ فوج اور پولیس سے ہماری لڑائی کروانا چاہتے ہیں لیکن یہ پولیس بھی ہماری ہے اور عوام بھی ہماری ہے، ہم ملک کو تقسیم کرنے نہیں آئے بلکہ قوم کو بنانے کے لیے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو 6 روز دے رہا ہوں، اسمبلیاں تحلیل کی جائیں اور جون میں الیکشن کا اعلان کیا جائے ورنہ پوری قوم کو ساتھ لیکر دوبارہ اسلام آباد آؤں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چلو بھئی جہاد ختم بھاگ گیا نیازی 😅

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقتول پولیس اہلکار کے خون کے ذمہ دار عمران خان اور شیخ رشید ہیںراناثناء اللہمقتول پولیس اہلکار کے خون کے ذمہ دار عمران خان اور شیخ رشید ہیں،راناثناء اللہ RanaSanaUllah PTILongMarch MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial pmln_org PresPMLNPunjab ImranKhanPTI ShkhRasheed Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ، کیا عمران خان آج بھی ہیلی کاپٹر کا استعمال کریں گے؟سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان وزیر اعلیٰ خیبرپختون خوا کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں صوابی پہنچیں گے Q na krain, Kia ye sarkari ha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طاہر القادری نے عمران خان کے لانگ مارچ سے لاتعلقی کا اظہار کردیاتحریک انصاف نے ساڑھے 3 سال میں سانحہ ماڈل ٹاؤن متاثرین کے لیے کچھ نہیں کیا: سربراہ پاکستان عوامی تحریک She’s inciting violence! ہاہاہاہاہاہا ہن او گلاں نئیں رہیاں قادری صاحب کی ناں میں بہت بڑی بات پوشیدہ ہے، یعنی اس بار پوری چھترول ہو گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان جو کہہ رہے ہیں ٹھیک ہے ہم ان کے ساتھ ہیں، پرویز الہٰیعمران خان جو کہہ رہے ہیں ٹھیک ہے ہم ان کے ساتھ ہیں، پرویز الہٰی arynewsurdu Sath hhu tw Cheema ar saliq say isteefa dlwao munfqat na kru Khan KY Sath AmbreenPTI1 Kaisey sath ho tumhary 2MNAS par sari imported hukomat khari ha Pori qoum ka aik he nahra , Imran Khan Hero Hamara.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'عمران خان لانگ مارچ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کر رہے ہیں مریم نواز کا بیانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس فتنے کے خلاف کھڑے ہوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طاہر القادری کا عمران خان کے مارچ سے اظہار لاتعلقیپاکستان عوامی تحریک کے رہنما علامہ طاہر القادری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے لانگ مارچ سے لاتعلقی کا اظہار کردیا میرا بھی اداکارہ ماہرہ خان سے اظہار لا تعلقی 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 ب چ رپورٹنگ چیک کرو ان کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »