لانگ مارچ، کیا عمران خان آج بھی ہیلی کاپٹر کا استعمال کریں گے؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لانگ مارچ، کیا عمران خان آج بھی ہیلی کاپٹر کا استعمال کریں گے؟ DailyJang

اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عاقب اللّٰہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان ہیلی کاپٹر کے ذریعے انبار انٹرچینج پہنچیں گے، جہاں پر وہ کارکنوں سے خطاب کرسکتے ہیں۔

ایک بیان میں عاقب اللّٰہ نے کہا کہ پی ٹی آئیچیئرمین عمران خان کا کنٹینربھی انبارانٹرچینج پہنچا دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کیا گیا،اجلاس میں اس بات کا عزم کیا گیا کہ ہر غیر قانونی کام کا راستہ روکا جائے گا۔

دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء نے اتحادی جماعتوں کے وفاقی وزراء کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے لانگ مارچ کی اجازت نہیں دی جائے گی، انہیں روکا جائے گا، یہ لوگ اسلام آباد آ کر افراتفری پھیلائیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ یہ لوگ گالیوں سے گولیوں پر آ گئے ہیں، لانگ مارچ کے نام پر فتنہ مارچ کیا جا رہا ہے، لانگ مارچ کے نام پر قوم کو تقسیم کیا جا رہا ہے، اس فتنے اور فساد کو روکنے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Q na krain, Kia ye sarkari ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے ایک اوریوٹرن لے لیاچیئرمین تحریک انصاف اورسابق وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز ایک اور یو ٹرن لے لیا ۔ بچپن سے ہی لینے کا شوق ہے بغضی چینل۔ ۔ ۔ حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ⁧عدلیہ_اثاثجات_کی_انکواءری⁩ ⁧امپورٹڈ_عدالتیں_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مشعال ملک نے عمران خان سے دھرنا آگے بڑھانے کی اپیل کردیکشمیر عبادت ہے، آپ 25 تاریخ کے دن صرف کشمیر کے لیے نکلیں یاسین ملک کے لیے نکلیں: مشعال ملک سب بکواس ہے اس نے صرف مدد کی اپیل کی ہے پیچھے سے کسی نے چابی تو نہیں دی نا؟ Yeh nahi manny ga...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان سے انتظار نہیں ہوگا - ایکسپریس اردوعمران خان آزادی مارچ کے نام پر اسلام آباد دھرنے کا اعلان کرچکے ہیں جب سور 🐷 پاگل ہو جاتا ہے وہ فصلوں کو تباہ کرتا ہے یہی ہمارے لیڈروں کا کام ہے ایک طرف ملک کے خلاف 'عمرانی شیطانی چال' ہے اور دوسری طرف ملک کو آگے لے جانے کی 'شہباز کی پرواز' ہے۔ اب محب وطن عوام اور ذمہ دار اداروں نے طے کرنا ہے کہ کس طرف کھڑے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'بحران عمران خان نے پیدا کیا، فائدہ بھی انہیں ہی ہورہا ہے'پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم چن افضل کا کہنا ہے کہ بحران پیدا بھی خان صاحب نےکیا اور فائدہ بھی انہی کو ہورہا ہے، چار ماہ پہلے خان صاحب کی مقبولیت کم تھی اور اب اوپر آگئی ہے مزید تفصیلات: arynewsurdu ppp مگر اے آر وائی تو کہتا ہے کہ بحران اس حکومت نے پیدا کیا ہے To na dete use ye maqbuliyat na lete us k msail apne sir. Chlane dete use 1 aad saal or..... Zabardaati qabza bhi to tum logon ne kiya ab bhugto kahan gai tum Logon ki dhaion ki siyast ka tajurba.... عزیت خدا دیتا ہے ان لوگون نے پاکستانی عوام کا خون پیا ہے اب ان کی کہانی ختم ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان 2014سے مسلسل انتشار کی سیاست کررہے ہیں احسن اقبالعمران خان 2014سے مسلسل انتشار کی سیاست کررہے ہیں، احسن اقبال Lahore PMLN AhsanIqbal MediaTalk MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org betterpakistan Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز سے متعلق بیان: عفت عمر کی عمران خان پر سخت تنقیدسیاسی اختلافات کا مطلب خاندانی دشمنیاں کب سے ہوگیا، عمران خان نے ہمارے کلچر کو خراب کردیا ہے: اداکارہ Kanjar aurat iffat nay tab mu kio ni khola jab maryam nawaz logo ki gandi videos bnwa ker apne pas rakhti ha ar bap se pochti ha k release kb kerna ha. hud ha besharmi ki. khan nay thik sunya maryam ko. ha hi isi qabil Hera mandi ki gharelooo oraat numaa ab seekhiya gi ?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »