عمران خان کا دورہ لاہور:ضمنی انتخابات کی مہم سنبھال لی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews عمران خان کا دورہ لاہور:ضمنی انتخابات کی مہم سنبھال لی byelection2022 PTIOfficial punjabbyelection

میں ورکرز کنونشن سے خطاب کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن یہ جان لے کہ پنجاب کے 20 حلقوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن پر پوری قوم کی نظریں ہیں، یہ انتخابات فیصلہ کریں گے کہ الیکشن کمیشن پر عوام کو اعتماد ہے یا نہیں۔ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو کہتا ہوں پورا ملک

ضمنی الیکشن کو دیکھ رہا ہے، یہ 20 الیکشن فیصلہ کریں گے کہ عوام الیکشن کمیشن پر اعتماد کر سکتے ہیں یا نہیں۔انہوں نے ہدایت کی کہ نوجوانو آپ نے ہر پولنگ اسٹیشن کو سنبھالنا ہے، گھر گھر جاکر لوگوں کو ووٹ دینے کے لیے تیار کرنا ہے کیونکہ یہ ایک حلقے نہیں بلکہ پورے پاکستان کا الیکشن ہے، آپ نے قوم کو جگانا اور احساس دلانا ہے کہ وہ چوروں کو ووٹ نہ دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے پنجاب میں ضمنی انتخابات مہم کی کمان سنبھال لی ، جلسوں کا شیڈول جاریعمران خان نے پنجاب میں ضمنی انتخابات مہم کی کمان سنبھال لی ، جلسوں کا شیڈول جاری مزید تفصیلات: arynewsurdu imrankhan جی او بابا😎 Agr neutrals ny is dafa elections rigged ki koshish ki tou in k sath bht bura hona hai, bcz the messed with wrong generation this time. Good decision 🇧🇫✌️🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا دورہ لاہور، پارٹی قیادت نے حکومت سے سیکیورٹی کی درخواست کردیتحریک انصاف نے حکومت سے عمران خان کی سیکیورٹی مانگ لی ہے جس کے لئے سی سی پی او لاہور کو خط بھی لکھ دیا گیا ہے۔ Bharh main jaye jhutty ka bachaa خطرہ لبّیک Ky head ko hai phr b Qom Sy mil RHA hai اس کے مرنے سے کس کا فائدہ ؟ اس کے مخالفین نے جو کرنا تھا وہ کر دیا اب یہ زندہ لاش ہے بس • It’s fake news,Lahori don’t kill anyone?
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

سارہ خان کو سلمان خان کی وجہ سے فلم سے ہاتھ دھونا پڑ گیاتفصیلات کے مطابق بھارتی فلم ایوارڈ ’’آئی ائی ایف اے‘‘ کی تقریب رواں ماہ کے آغاز میں اماراتی دارالحکومت ابوظہبی میں منعقد ہوئی اور اب ریکارڈ کیا گیا یہ میگا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عائشہ عمر اور احسن خان کی گھڑ سواری کی ویڈیو وائرل09:04 AM, 25 Jun, 2022, انٹرٹینمینٹ, لاہور: معروف اداکارہ عائشہ عمر اور اداکار احسن خان کی گھڑ سواری کی نئی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر  وائرل ہو گئی۔ اتنی بے حیائ معاشرے کو کیوں دکھائ جاتی ہے۔ paisa paisa sirf paisa Ahsan Khan ke Behan ko be to koi aisay bithay ga.lanat Hy media pay aur in filmi kanjroun pay
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی جاسوسی کی کوشش ناکامعمران خان کی جاسوسی کی کوشش ناکام arynewsurdu PakistanKiAwazARY باز آ جاؤ بھگوڑی ٹوٹوں والی۔ this is very dangerous اعتماد والے بندے رکھے جائیں جو ہر جگہ چیکنگ کریں ARY ka nam PTI rakh den or Geo ka nam patwari ya PDM rakh den
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: پی پی167 پر ضمنی انتخاب کے نتائج کے اعلان سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہکسی کو کوئی غلط فہمی نہ ہو ۔ الیکشن کمیشن ضمنی الیکشن کو باغور دیکھ رہا ہے۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ پی پی 167 پر ہماری خاص نظر ہے، چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز ویریفیکیشن (گھر گھر جاکر ووٹر کی تصدیق) کاکام دو مہینے تک لیا، اور کام کرنے والوں کو 2ماہ کا معاوضہ صرف 13500 روپے دیا۔جو کہ ماہانہ 6750 روپے بنتا ہے، بائیک کے پیٹرول کا خرچہ بھی نہیں نکل رہا۔باقی تو گیا بھاڑ میں۔ پلیز ری ٹوئٹ Sham_on_ECP
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »