عمران خان نے ولی انٹرچینج سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے پشاور سے لانگ مارچ کے آغاز کا اعلان کردیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ولی انٹرچینج سےٹوئٹر پر جاری ویڈیو بیان میں عمران خان نے کہا کہ ’میں اس وقت پشاور سے مارچ کا آغاز کررہا ہوں اور ولی انٹر چینج پہنچ رہا ہوں‘۔

انہوں نے کہا کہ ’میں سارے پختونخوا کے لوگوں کو دعوت دے رہا ہوں کہ وہاں پہنچیں میں ادھر سے آزادی مارچ کے کاروان کو لیڈ کروں گا، وہاں سے اسلام آباد کی طرف نکلیں گے‘۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ’مجھے امید ہے میرے ساتھ سب نکلیں گے، یہ پاکستان کی تاریخ کا فیصلہ کن وقت ہے، ہم حقیقی آزادی لے کر رہیں گے‘۔ چیئرمین تحریک انصاف ویڈیو پیغام جاری کرنے کےبعد بذریعہ ہیلی کاپٹر ولی انٹرچینج پہنچ گئے ہیں جب کہ ان کے لیے بنایا گیا کنٹینر بھی ولی انٹرچینج پر موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Aaj News - عمران خان ہیلی کاپٹر سے ولی انٹرچینج پہنچ گئے | Facebook| By Aaj News
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

‏عمران خان نے کل ڈی چوک کی کال دے دیعمران خان نے کل ڈی چوک کی کال دے دی ARYNewsUrdu ImranKhan AzadiMarch PakistanKiAwazARY ملک خانہ جنگی کی طرف گامزن۔ یا اللہ اپنا رحم فرما yes بات سنیں! چاہے سب کو اٹھا کے لے جائیں، مارچ تو ہوگا! خطاب کرنے کے لیے اگر کوئی نہ بچا تو عوام خود خطاب کریں گے ! پٹواری نہیں ہیں، موقف رکھنا جانتے ہیں! اس وقت ہر شخص عمران خان ہے، ہر بندہ تم سب کو رگڑ سکتا ہے حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بائیڈن نے مجھ سے کوئی رابطہ نہیں کیا: عمران خان کا پھر شکوہ11:11 PM, 23 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, پشاور : سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر شکوہ کیا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا ۔ نیوٹرل اچھا ہوتا ہے نیوٹرل جانور ہوتا ہے نیوٹرل کو نیوٹرل رہنا چاہیے سارے اقوال سن کر سننے والے کو دماغ سے فارغ رہنا چاہیے 🙆🙈🤦‍♂️
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز نے عمران خان کے بیان پر ہنسی کا ایمو جی شیئر کر دیا11:48 PM, 23 May, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے امریکی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے نام نا لینا ورنہ صفدر کے سالے پھر غصہ کریں گئے اگر ہمارے لڑکے نے کچھ کہا تو۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

طاہر القادری نے عمران خان کے لانگ مارچ سے لاتعلقی کا اظہار کردیاتحریک انصاف نے ساڑھے 3 سال میں سانحہ ماڈل ٹاؤن متاثرین کے لیے کچھ نہیں کیا: سربراہ پاکستان عوامی تحریک She’s inciting violence! ہاہاہاہاہاہا ہن او گلاں نئیں رہیاں قادری صاحب کی ناں میں بہت بڑی بات پوشیدہ ہے، یعنی اس بار پوری چھترول ہو گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے انتشار پھیلایا تو قانون اپنا راستہ لے گا: احسن اقباللاہور(جنرل رپورٹر ) وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کہتے ہیں عمران خان نے انتشار پھیلایا تو قانون اپنا راستہ لے گا۔ انتخابات کا فیصلہ حکومت نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌ لا اله الا انتَ سبحانك اني كنت من الظالمينَ یا اللہ پاکستان کو اور جو پاکستان کے حق میں بہتر ہے اُس کو کامیابی عطا فرما اے میرے رب! عمران خان اور جو لوگ بھی حقیقی_آزادی_مارچ میں شریک ہیں اُن سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا🤲🏻 امین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »