عمران خان عذاب بن کرقوم پر نازل ہوئے، مریم اورنگزیب

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترجمان ن لیگ کی وزیراعظم پر تنقید تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان عذاب بن کر قوم پر نازل ہوئے اور ہر گزرتے دن اس عذاب کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے۔

پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کی مہنگائی کی شدت میں اضافے کی مذمت اور اشیائے خورونوش سستی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ایک عذاب بن کر قوم پر نازل ہوئے ، انہوں نے 16 ماہ میں نواز شریف کے ترقی کرتے ملک کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا اور عوام سے صرف اُن کو رلانے کا وعدہ پورا کیا، عمران صاحب نے پاکستان کو غریب اور مہنگا ترین ملک بنا دیا۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ محکمہ شماریات کے اعدادوشمار عمران خان کی نالائق حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہے ،سرکاری محکمے خود گواہی دے رہے ہیں کہ ملک نالائق ترین ٹولے کے رحم وکرم پر ہے، بجلی اور گیس سے لے کر دال، سبزی اور ٹماٹر تک ہر چیز مہنگائی کا ریکارڈ توڑ چکی ہے،عمران خان اتنی زیادہ مہنگائی کرچکے ہیں کہ غریب اپنی غربت کے ساتھ ختم ہوجائے۔ ‎

ترجمان ن لیگ نے مزید کہا کہ دسمبرمیں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں 82فیصد اضافہ عمران حکومت کی بے حسی اور نالائقی کا ثبوت ہے،جو حکومت سستا ٹماٹر، پیاز اور سبزی نہیں دے سکتی، عوام کو ایک کروڑ نوکری اور پچاس لاکھ گھر کیسے دے سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان عذاب بن کر قوم پر نازل ہوئے ہیں ، ترجمان (ن) لیگ - ایکسپریس اردوعمران خان اتنی زیادہ مہنگائی کرچکے ہیں کہ غریب اپنی غربت کے ساتھ ختم ہوجائے، مریم اورنگزیب تم سب کے سب سیاستدان اس ملک کیلیے عزاب ہو جس کو تم عذاب کہہ رہی ہو رادھیکا وہ تمہاری حکومت کے اعمال ہیں جن کے کفارے میں عذاب نازل ہورہاہے نونلیگ قوم نہیں ن لیگ کہنا تھا ۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پوری قوم کو سلیمان خان کی بہادری پر فخرہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) سوشل میڈیا پر کچلاک کی کلی قاسم کے سلیمان خان کے کارنامے کے چرچے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے تو وزیراعظم عمران خان بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔ Proud of you my elder brother suleman Khan اور حکومت کی اس درجہ نالائقی پر افسوس ۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا وزیراعظم عمران خان کو خط، اہم معاملات پر نوٹس لینے کی اپیلوفاقی وزیر نے خط میں وزیراعظم سے کیا اپیل کی؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا 27 جنوری کو لاڑکانہ میں ہونےوالاجلسہ ملتویکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کا 27 جنوری کو لاڑکانہ میں ہونے والاجلسہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ای کامرس ملکی معیشت کی اہم ترین ضرورت ہے: وزیراعظم عمران خان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن، وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن، وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ Kashmir pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »