کشمیریوں کے قتل عام پر پاکستان خاموش نہیں بیٹھے گا،وزیراعظم عمران خان

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے عالمی برادری کو واضح پیغام دے دیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری پر واضح کردیا کہ کشمیریوں کے قتل عام پر پاکستان خاموش نہیں بیٹھے گا، نہتے کشمیریوں پر حملوں میں اضافہ ہورہا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی بربریت کے حوالے سے بات کی۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ جنگ بندی لکیر کے اس پار نہتے شہریوں پر مقبوضہ بھارتی افواج کے شدت پکڑتے اور معمول بنتے حملوں کے پیش نظر لازم ہے کہ سلامتی کونسل عسکری مبصر مشن کی مقبوضہ کشمیر میں فی الفور واپسی کے لیے بھارت سے اصرار کرے۔جنگ بندی لکیرکے اس پار نہتے شہریوں پر مقبوضہ بھارتی افواج کے شدت پکڑتے اور معمول بنتےحملوں کے پیش نظر لازم ہے کہ سلامتی کونسل عسکری مبصر مشن کی مقبوضہ کشمیر میں فی الفور واپسی کیلئے بھارت سے اصرار کرے۔ہمیں ہندوستان کی جانب سے ایک خودساختہ/جعلی حملے کا سخت اندیشہ ہے۔اپنے...

وزیراعظم نے مزید کہا کہ اگر بھارت ایسا کرتا ہے تو پاکستان کے لیے سرحد پر خاموش تماشائی بیٹھے رہنا مشکل ہوجائے گا۔ میں ہندوستان کیساتھ عالمی برادری پر بھی واضح کردینا چاہتا ہوں کہ اگر بھارت جنگ بندی لکیر کے اس پار عسکری حملوں میں نہتے شہریوں کے بہیمانہ قتل عام کا سلسلہ دراز کرتا ہے تو پاکستان کیلئے سرحد پر خاموش تماشائی بنے بیٹھے رہنا مشکل ہو جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

K ghareeb ahista ahista mar raha ha

ہم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے اچھی تقریریں کریں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رات کے اندھیرے میں برف باری کے دوران ڈانس کرتی لڑکی کے چرچے - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر لڑکی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایک بحث کا ہوگیا ہے اس حالت پر افسوس کرنا و ماتم کناں ہونا اپنی جگہ درست لیکن یقین جانیں مجھے سب سے زیادہ ڈر اس حالت میں موت کے آجانے سے لگتا ہے کیونکہ اس حالت میں موت کا آجانا ایمان کے بغیر دنیا سے رخصت ہونا ہے..!! Islamic jamhuriya Pakistan 🇵🇰 🤣 Iska aik hi hal hay.... Jahan aisay koi karta nazar aey dando say maro ainda kabhi nahi hoga aisa
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے راول جزیرے میں زلزلے کے جھٹکےنیوزی لینڈ کے راول جزیرے میں زلزلے کے جھٹکے NewZealand Earthquake Magnitude USGeologicalSurvey
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نماز جمعہ کے وقفے کے دوران فیکٹری میں آگ لگ گئی،ایک شخص جاں بحقکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں نماز جمعہ کے وقفے کے دوران فیکٹری میں آگ لگ گئی جس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خادم رضوی کے بھائی سمیت لبیک کے کارکنوں کو سزائیںراولپنڈی کی ایک عدالت نے مظاہرے کے دوران سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے جرم میں تحریک لبیک کے 86 کارکنوں کو مجموعی طور پر ساڑھے چار ہزار سال سے زیادہ عرصے کی سزا سنائی ہے۔ یکطرفہ انصاف ہزار ہزار کے نوٹ بانٹنے والوں کا کیا بنا دوستو پزل کے سارے ٹکڑے جوڑیے تو معمہ یقینا حل ہوجائے گا ہزاروں سال کی یہ سزا پاکستان کی تاریخ میں سیاہ حروف سے لکھی جائےگی طالع آزمایادرکھیں اکبر ہر زمانے میں خدا🕋کانام لیتارہےگا آسیہ_بیبی ختم_نبوت مولاناسمیع_الحق ہوشیارخبردار کشمیر_لاک_ڈاون166 KashmirWantsFreedom GMSyed خادم حسین رضوی جیسے نام نہاد ملا اور اس کے چیلوں لمبی سزائیں ملنی چاہییں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈاکٹرفردوس کاپاکستان اورکینیڈا کے درمیان ذرائع ابلاغ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پرزورڈاکٹرفردوس کاپاکستان اورکینیڈا کے درمیان ذرائع ابلاغ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پرزور Read News Dr_FirdousPTI Canada Pakistan PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کو اقوام متحدہ کے چارٹر پر عمل درآمد اور سلامتی کونسل کے ارکان کی ...' بھارت کو اقوام متحدہ کے چارٹر پر عمل درآمد اور سلامتی کونسل کے ارکان کی رائے کا احترام کرنا ہوگا' چین نے واضح پیغام دیدیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »