عثمان بزدار کی پنجاب انسٹی ٹیوٹ برائے امراض خون کے قیام کی منظوری

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منصوبے کی منظوری وزیراعلی پنجاب نے دی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ برائے امراض خون کے قیام کے منصوبے کی منظوری دے دی۔لاہور میں صحت کے امور سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے امراض خون کے قیام کے منصوبے کی منظوری دی۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اس اہم منصوبے کے لیے فنڈز رکھے جائیں گے ،منصوبے کے حوالے سے ضروری اقدامات جلد طے کئے جائیں تاکہ آئندہ مالی سال کے آغاز میں اس پر کام شروع کیا جاسکے،پنجاب انسٹی ٹیوٹ برائے امراض خون کے مریضوں کو اعلیٰ طبی سہولتیں فراہم کی جائیں گی،امراض خون میں مبتلا افرادبالخصوص بچوں کی بروقت تشخیص سے جان بچائی جاسکے گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزیدکہا کہ پنجاب میں انسٹی ٹیوٹ برائے امراض خون کا قیام طبی تاریخ کا اہم سنگ میل ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مجھے عثمان بزدار کے وزیراعلیٰ پنجاب ہونے پر کوئی اعتراض نہیں، فواد چوہدریمجھے عثمان بزدار کے وزیراعلیٰ پنجاب ہونے پر کوئی اعتراض نہیں، فواد چوہدری Read News UsmanAKBuzdar PTIofficial MoIB_Official UsmanAKBuzdar PTIofficial MoIB_Official آ پ کو اپنے وزیر ھو نے پر ؟؟؟ UsmanAKBuzdar PTIofficial MoIB_Official پنجاب میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں. ایک انتہائی نااہل شخص کو 10 کڑور عوام سے بڑے صوبے کا وزیراعلیٰ بنا کر پنجاب کا بیڑا غرق کر دیا گیا ہے. وزیراعلیٰ کے اندر ویژن نام کی کوئی چیز نہیں ہے. فواد چوہدری نے بالکل صحیح کہا ہے کہ چاروں وزرائے اعلیٰ بادشاہ بنے بیٹھے ہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عوام کی خدمت کے سفر میں کسی کو رکاوٹ نہیں ڈالنے دوں گا،عثمان بزدارعوام کی خدمت کے سفر میں کسی کو رکاوٹ نہیں ڈالنے دوں گا،عثمان بزدار ARYNewsUrdu Baqwas band .satyanas kar dia punjab ka is chawal ne اور کسی کو خدمت کرنے بھی نہیں دوں گا . عثمان بزدار L
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سستا آٹا وافر موجود، مصنوعی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی گئی: وزیر خوراک پنجاباپ لوگ ھمیشہ جب جاگتے ھیں جب کوئ پرابلم یا بحران عروج پر پہنچ جاتا ھے Yeh hazrat hain minister of aata. Zara Khan Sab iss ki khabar to lain.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عثمان بزدار تبدیل ہوں گے یا نہیں؟ وزیراعظم کا موقف آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار یہ نیازی یوٹرن ماسٹر یہ جو کہتا نہی کرنا وہ کام ضرور کرکے دکھاتا ھے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سجل علی کی سالگرہ پر ان کی ساس کی مبارکبادمعروف پاکستانی اداکارہ سجل علی آج اپنی 26 ویں سالگرہ منا رہی ہیں اور اس موقع پر ان کی ہونے والی ساس نے نہایت خوبصورت انداز میں انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی۔ Is this a news — Get a life
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ملاقاتوزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ملاقات UsmanAKBuzdar Dr_FirdousPTI PTIofficial Meeting pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK ان بے حس لوگوں کو اپنی حکومت بچانے کی فکر لگی ہوئی ہے جب خدا کا کہر ائے گا تو لگ پتا جائے گا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »