کراچی میں چکی کا آٹا 64اور فائن آٹا 68روپے کلو ہوگیا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہنگائی کی چکی میں پستے عوام کے لیے 2وقت کی روٹی کاحصول بھی مشکل تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

کراچی میں بھی آٹے کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی، چکی کا آٹا 64اور فائن آٹا 68روپے کلو ہوگیا، ملز مالکان قیمت میں کمی کو تیار نہیں۔

سبزی، پھل اور دودھ کے بعد اب آٹے کی قیمت بھی عوام کی پہنچ سے دوربیشتر بازاروں میں آٹا 64سے 68روپے کلو ہوگیا۔ مہنگائی کی چکی میں پستے عوام کے لیے 2وقت کی روٹی کاحصول بھی مشکل ہوگیا،شہری کہتے ہیں مہنگائی نے کمر توڑ دی، کوئی پوچھنے والا۔ چکی مالکان کا کہنا ہے کہ گندم کی ترسیل میں کمی کی وجہ سے آٹے کی قیمت میں اضافہ ہواتاہم شہری کہتے ہیں کہ بھوک مٹانے کے لیےآٹانہ خریدیں تو کیا کریں۔گزشتہ خبر

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: چکی کا آٹا 70 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بیشتر علاقوں سے آٹا غائب،لاہور میں چکی مالکان نے قیمت 4روپے کلو بڑھا دیلاہور(ویب ڈیسک) لاہور میں آٹے کی قلت کا خدشہ ہے ، چکی مالکان نے قیمت میں چار روپے کلو کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی مارکیٹوں میں آٹا ناپید ہوگیاملک بھر میں آٹےکا بحران پیدا ہوگیا۔ آٹےکی قیمت میں اضافے نےعوام کی کمرتوڑ دی۔ پیٹرول،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں فیکٹری میں آتشزدگی، ایک شخص جھلس کر جاں بحق - ایکسپریس اردوفائر بریگیڈ حکام نے آگ پر قابو پانے کے لیے کے پی ٹی اور ڈی ایچ اے سے مدد طلب کرلی What Happened
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نومبر اور دسمبر میں لوگ زیادہ روٹی کھاتے ہیں شیخ رشید نے آٹا بحران کی حیران ...' نومبر اور دسمبر میں لوگ زیادہ روٹی کھاتے ہیں' شیخ رشید نے آٹا بحران کی حیران کن منطق پیش کردی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، فیکٹری میں آتشزدگی، ایک شخص زندہ جل گیاکراچی، فیکٹری میں آتشزدگی، ایک شخص جاں‌ بحق ARYNewsUrdu بھتہ مافیاز voidSindhQuota1973 biased quota1973 Karachi mafia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »