عمران خان نے 21 رکنی پنجاب کابینہ کو حتمی شکل دے دی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے پنجاب کابینہ میں شامل ہونے والے21 وزرا سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب بھی کیا۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PunjabCabinet PervaizElahi

ذرائع کے مطابق عمران خان نے پنجاب کابینہ میں شامل ہونے والے21 وزرا سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب بھی کیا۔

ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ میں ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں اسلم اقبال، میاں محمود الرشید، مراد راس، علی افضل ساہی اور لطیف نذر کو شامل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عنصر مجید نیازی، ملک تیمور، منیب چیمہ، علی عباس شاہ، راجہ یاسر ہمایوں، خرم ورک، حسین جہانیاں گردیزی، سردار ہاشم ڈوگر، سردار آصف نکئی کے نام پنجاب کابینہ میں شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران_انٹرنیشنل_چور عمران_خان_چور_ہے گوگی کے بارے میں کچھ بتایا یا نہیں خان صاحب نے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے پنجاب کابینہ کی منظوری دیدی، (ق) لیگ کا کوئی رکن شامل نہیں18 رکنی کابینہ میں صرف تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی شامل ہیں، بزدار دور میں (ق) لیگ کو دی گئی دو وزارتیں بھی واپس، ذرائع 🤣🤣🤣🤣 لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت 6 افسران شہید، آئی ایس پی آر اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین OfficialDGISPR اوقات چیک کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی آج جنوبی پنجاب ڈیرہ غازی خان اور راجن پور جائیں گے۔وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی آج جنوبی پنجاب ڈیرہ غازی خان اور راجن پور جائیں گے۔ PunjabGovt CMPunjab ChPervaizElahi Flood PMLQ WaqtNews GovtofPunjabPK PElahiofficial MoonisElahi6
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ: اکبر ایس بابر نے عمران خان سے فوری استعفے کا مطالبہ کردیاآزاد الیکشن کمیشن نے فرد جرم عائد کردی ہے اور پی ٹی آئی کو شوکاز نوٹس دے دیا ہے: اکبر ایس بابر مزید جانیے: GeoNews PTI ForiegnFundingCase aazaad 😂😂 asbabar786 سر کس چیز سے وہ استعفیٰ دے دیں کتے والی تو کردی آپ نے اس کی😂 الیکشن کمشن پے کیس کرنا چاھئے توھین عدالت کا۔۔تحریک انصاف کرے۔3 پارٹی کا 1 ساتھ سنانے کا آرڈر تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ نے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ عمران خان کیخلاف جرائم کی تصدیق قرار دیدیاقطری خط منگوا دو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر قانونی ٹیم طلب کرلی - ایکسپریس اردولیگل ٹیم سے مشاورت کے بعد پی ٹی آئی سیاسی حکمت عملی کا بھی جائزہ لے گی مزید پڑھئے: ExpressNews Good BanPTI قانونی ٹیم یا شیطان کے چیلے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آج الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جھوٹا قرار دیا ہے، جاوید لطیفمسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آج الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جھوٹا قرار دیا ہے۔ DailyJang آپ اپنی غلطی درست کرے اس خبر میں۔ الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کا ذکر نہیں۔۔ خبر تو سچی دو کوئی شرم باقی ہیں؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »