عمران خان نے پنجاب کابینہ کی منظوری دیدی، (ق) لیگ کا کوئی رکن شامل نہیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

18 رکنی کابینہ میں صرف تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی شامل ہیں، بزدار دور میں (ق) لیگ کو دی گئی دو وزارتیں بھی واپس، ذرائع

ذرائع کے مطابق 18 رکنی کابینہ میں صرف تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی شامل ہیں جب کہ عمران خان نے بزدار کابینہ میں لیگ کو دی ہوئی دو وزارتیں بھی واپس لے لیں۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ کابینہ میں محمود الرشید کو بلدیات ، یاسمین راشد کو صحت، میاں اسلم اقبال کو ہاؤسنگ اور ڈاکٹر مراد راس کو محکمہ تعلیم ملنے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ راجہ بشارت کو پارلیمانی امور ،ہاشم جواں بخت کو خزانہ ، خرم ورک کو قانون، راجہ یاسر ہمایوں کو ہائر ایجوکیشن اور ہاشم ڈوگر کو محکمہ داخلہ دیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق علی افضل ساہی،لطیف نذر گجر ، محسن لغاری اور فیاض چوہان کو بھی وزیربنائے جانے کاامکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Haha fudu bana diya daku raaj ko

اب ق لیگ والوں کو شرم سے ہی ڈوب کے مر جانا چاہے ۔

یہ ڈاکو چور ۔ فراڈی خان مجرم پاکستان وعوام کس حثیت سے پنجاب کابینہ بنانے کی منظوری دے رھا ھے ۔ 🤔

😂😂😂 Sajid Bhatti V Ni 🤭

واہ ری قسمت

Mzaa to ab aye ga

اوقات چیک کرو

🤣🤣🤣🤣

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت 6 افسران شہید، آئی ایس پی آر اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین OfficialDGISPR

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کی 18 رکنی کابینہ تشکیل، (ق) لیگ کو کوئی وزارت نہیں ملی - ایکسپریس اردوق لیگ سے عثمان بزدار دور میں دی گئی 2 وزارتیں بھی واپس لے لی گئیں مزید پڑھئے: ExpressNews Jitni wazarat kam ho ge utna kam expense hon gain chparvezelahi MoonisElahi6 ChTariqBashirC1 ChaudhryShujatH Sab say bri wazart Q League k pas hy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں کابینہ کی تشکیل کا معاملہ تحریک انصاف اور (ق) لیگ میں اختلاف پیدا ہوگیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف نے اپنی بھر پور کوششوں سے اتحادی( ق) لیگ کے پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ کے منصب پر تو بٹھا دیا لیکن اب خبریں آ رہی ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے پنجاب کابینہ میں شمولیت کے خواہشمنداراکین کو نئے امتحان میں ڈال دیالاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کابینہ میں شمولیت کے خواہشمند ارکان کے لیے ہدف مقرر کردیا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے 2 رہنما مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئےشیخوپورہ (ویب ڈیسک) پنجاب کے شہر شیخو پورہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 2 رہنما مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ روزنامہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ نے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ عمران خان کیخلاف جرائم کی تصدیق قرار دیدیاقطری خط منگوا دو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ نے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ عمران خان کیخلاف جرائم کی تصدیق قرار دیدیاOnly 9 retweets🤣🤣 Look at them they are shameless....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »