تحریک انصاف کے 2 رہنما مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کے 2 رہنماء مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے

شیخوپورہ پنجاب کے شہر شیخو پورہ سے پاکستان تحریک انصاف کے 2 رہنما مسلم لیگ میں شامل ہوگئے۔

روزنامہ" جنگ" کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما رانا اسداللّٰہ خان اور رانا سیف اللّٰہ خان نے لیگ میں شمولیت اختیار کی۔ دونوں رہنماؤں نے وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان وزیر اعلیٰ آفس پہنچ گئےچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان وزیر اعلیٰ آفس پہنچ گئے Lahore PTI ImranKhanPTI PunjabCM chparvezelahi MoonisElahi6 PTIofficial GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے استعفوں کی مرحلہ وارمنظوری عدالت میں چیلنج کردیالیکشن کمیشن نے مرضی کے 11 استعفے منظورکیے، ادارہ پی ڈی ایم کا حصہ بن گیا ہے: اسد عمر تھوڑے سے ہی تو استعفے ہیں منظور کر لینے دو🤣 😂😂 اب ساری سیاست بندیال کورٹ کے زریعے لڑی جائیگی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مولانافضل الرحمان کی پریس کانفرنس پرپاکستان تحریک انصاف کا جوابپشاور:مولانا فضل الرحمن کی پریس کانفرنس پر علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اس ملک میں شر اور باطل کا امام سیاسی مولوی ہےاس ضمیر فروش کو قوم کے سامنے بے نقاب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز میں شریک قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی فیڈریشن کے ڈیلی الاؤنس کے منتظرپاکستان اسپورٹس بورڈ نے اپنے ذمہ 40 ڈالرز کی ادائیگی بروقت کردی تاہم قومی ہاکی ٹیم کےکھلاڑی فیڈریشن کی جانب سے 60 ڈالرز کی ادائیگی کے تاحال منتظر ہیں خان نے 17 جماعتی پی ڈی ایم کی یہ حالت کر دی کہ اب سارے سر جوڑ کر یہ پلاننگ کر رہے ہیں کہ کسی طرح پالتو الیکشن کمشنر فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کو نااہل کر دے تو جان چھوٹے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگی رہنما کے گھر کے گیٹ پر نصب پیتل کے دو شیر چوری - ایکسپریس اردوفرار ہوتے وقت گھر کے بورڈ و گھر پر پتھراؤ بھی کیا مزید پڑھیے: expressnews Jooookeeeerrrr 😂😂 Punjab k dakoo dobara sargaram yogi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے 11 حلقوں میں متوقع ضمنی انتخابات تحریک انصاف نے میدان کھلا نہ چھوڑنے کا اعلان کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک)  سابق سپیکر قومی اسمبلی و رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 11 حلقوں میں ہونے والے ضمنی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »