عمران خان کو اٹک جیل میں 'بی' کلاس دے دی گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیرِ اعظم اور چیئرمین تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کو اٹک جیل میں 'بی' کلاس کی سہولت دے دی گئی ہے۔محکمۂ داخلہ پنجاب نے گیارہ اگست کو عمران خان کو

اٹک جیل میں 'بی' کلاس دینے کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا جس پر عمل کر دیا گیا ہے۔ البتہ اُنہیں فی الحال اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ذرائع محکمۂ داخلہ پنجاب کے مطابق عمران خان کو جیل میں ایک عدد ایئر کولر، پنکھا، ایک پلنگ، میز، کرسی، رنگین ٹی وی، اخبارات اور کتابوں کی سہولت میسر ہے۔عمران خان کو ایک الگ سیل میں رکھا گیا ہے جہاں وہ چہل قدمی بھی کر سکتے ہیں۔ اِس کے علاوہ سیل کے واش روم کو بھی بہتر بنا دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کو جیل میں پہلے ہی روز...

وزیراعظم عمران خان اِس وقت اٹک جیل میں قید ہیں۔ اُنہیں اسلام آباد کی سیشن عدالت نے توشہ خانہ کیس میں تین سال قید کی سزا دی تھی۔بشریٰ بی بی نے اپنی درخواست میں عمران خان کو جیل میں گھر کا کھانا دینے، علاج معالجے کے لیے ذاتی معالج کی سہولت اور اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست کی تھی۔ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق عمران خان کو گھر کا کھانے دیے جانے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔ اُن کو جیل میں ہی الگ پکا ہوا کھانا دیا جا رہا ہے جسے ڈاکٹرز چیک کرتے ہیں۔محکمہ داخلہ پنجاب نے بشرٰی بی بی کی جانب سے لکھے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوہر کو جیل میں بی کلاس کی سہولیات فراہم کی جائیں، بشریٰ بی بی-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوہر کو جیل میں بی کلاس کی سہولیات فراہم کی جائیں، بشریٰ بی بی-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگراں سندھ کابینہ کے وزرا کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے لیگل ٹیم اٹک جیل پہنچ گئینعیم پنجوتھا نے سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کو ملاقات کیلئے درخواست دے دی۔ ملاقات کیلئے وکلاء شعیب شاہین، سمیرکھوسہ، گوہر علی خان اور نعیم پنجوتھا کا نام شامل ہے۔ ملاقات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

16 رکنی نگراں کابینہ میں کس وزیر کو کونسا قلمدان ملا؟اسلام آباد : وزیراعظم آفس نے 16 رکنی نگران کابینہ کے قلمدانوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس میں کس وزیر کو کونسا قلمدان سونپا گیا، تفصیلات دی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

16 رکنی نگراں کابینہ میں کس وزیر کو کونسا قلمدان ملا؟اسلام آباد : وزیراعظم آفس نے 16 رکنی نگران کابینہ کے قلمدانوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس میں کس وزیر کو کونسا قلمدان سونپا گیا، تفصیلات دی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »