ایشیا کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان میزبان پاکستان کے صرف 4 اور بھارت کے 10 سابق کرکٹرز شامل

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایونٹ کا آغاز ملتان سے ہوگا جس میں میزبان ٹیم پاکستان اور نیپال اذپس میں ٹکرائیں گی، رپورٹ 30 اگست سے پاکستان کے شہر ملتان میں شروع ہونے والے میگا ایونٹ

30 اگست سے پاکستان کے شہر ملتان میں شروع ہونے والے میگا ایونٹ ایشیا کپ کے لیے 19 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔میزبان ملک پاکستان کے چار ، بھارت کے 10 سابق کرکٹرز کمنٹری پینل میں شامل ہیں، رمیز راجا کا نام بھی کمنٹری پینل میں شامل نہیں ہے۔سری لنکا ، انگلینڈ اور آسٹریلیا کا ایک ایک کرکٹر کمنٹری پینل میں شامل ہے۔ پاکستان کے وسیم اکرم، وقار یونس، عامر سہیل اور بازید خان کمنٹری پینل میں شامل ہیں جبکہ بھارت کے روی شاستری، سنجے منجریکر، گوتھم گھمبیر اور ہربھجن سنگھ، سمیت بھارت...

دس سابق کرکٹرز اس پینل میں شامل ہیں۔سری لنکا کے اتاپتو، انگلینڈ کے ڈامنک کارک، آسٹریلیا کے میتھیو ہیڈن اور زمبابوے کے اینڈی فلاور بھی پینل میں شامل ہیں۔واضح رہے کہ ایشیا کپ کا میزبان پاکستان ہے اور ایونٹ دو مراحل میں پاکستان اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا، ایونٹ کا آغاز ملتان سے ہوگا جس میں میزبان ٹیم پاکستان اور نیپال آپس میں ٹکرائیں گی۔ٹورنامنٹ کے چار میچز پاکستان ، فائنل سمیت 9 میچز سری لنکا میں کھیلے جائیں گے، ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا 2 ستمبر کو کینڈی میں شیڈول...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان رمیز راجا کی چھٹیبراڈ کاسٹرز کے مطابق میگا ایونٹ کے کمنٹری پینل میں قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم، وقار یونس، عامر سہیل اور بازید خان شامل ہیں جبکہ رمیز راجا کو شامل نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بہاولپور: پی ٹی آئی رہنما محمد عالمگیر گجر کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانبہاولپور سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمد عالمگیر گجر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔اپنے بیان میں محمد عالمگیر گجر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے اداروں کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم کیلئے انوارالحق کاکڑ کا نام کس نے دیا تھا ، اندورنی کہانی سامنے آگئیاسلام آباد : سابق وزیراعظم شہباز شریف نے نگراں وزیراعظم کیلئے انوارالحق کاکڑ کا نام راجہ ریاض کو دیا تھا اور اس کے علاوہ کوئی اور نام نہیں دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف آرمی ایکٹ کےتحت مقدمہ نہیں چلایا جائیگاسائفر کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ نہیں چلایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ میں پاک بھارت مقابلے کا بخار شائقین کے سرچڑھ گیا، ٹکٹس آتے ہی فروخت!مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »