قبر کشائی کے موقع پر فاطمہ کے والد آنسو نہ روک سکے آبدیدہ ہوگئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فاطمہ کی قبر کشائی کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ رانی پور میں پیروں کی حویلی میں مرده پائی جانے والی بچی فاطمہ کی قبر کشائی کی گئی۔ ڈاکٹروں کی

ٹیم نے جوڈیشل میجسٹریٹ کی موجودگی معائنہ شروع کیا۔اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی۔مقامی عدالت کے حکم پر پوسٹ مارٹم کے لئے میڈیكل بورڈ تشکیل دیا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فاطمہ کی باڈی نارمل حالت میں ہے۔ جب کہ قبر کشائی کے موقع پر فاطمہ کا والد آنسو نہ روک سکے اور آبدیدہ ہوگئے۔ فاطمہ کے والد کو موقع پر موجود لوگوں نے دلاسہ دیا۔ میڈیا کو قبر سے دور کردیا گیا تھا۔خیال رہے کہ پیر اسد شاہ کے گھر کے کمرے سے بچی کو مرده حالت میں پایا گیا تھا رانی پور میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ اسد شاہ...

کے حکم پر بچی کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرنے کے لئے میدیكل بورڈ بھی تشکیل دیا۔ دوسری جانب رانی پور کے پیروں کی حویلی سے ایک اور فرار ہونے والی ملازمہ ثانیہ پھرڑو کا بیان سامنے آگیا۔ ملازمہ ثانیہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ معصوم فاطمہ پر پیرنی آئے روز تشدد کرتی تھی۔ فاطمہ کو بالوں سے پکڑ کر گلہ دبانا اور بے رحمانہ تشدد کرکے اسکے بازو،کمر،پیٹ پر لاتوں مکوں سے بیدردی سے پیٹائی کرنا معمول تھا اس دن بچی پر تشدد میرے سامنے کیا گیا جسم کے ہر حصے پر تشدد کے نشانات تھے تین دن سے حنا شاہ نے کھانا نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رانی پور حویلی میں قتل ہونے والی گھریلو ملازمہ فاطمہ کی قبر کشائی آج ہوگیخیرپور : رانی پور حویلی میں قتل ہونے والی گھریلو ملازمہ فاطمہ کے پوسٹ مارٹم کے لئے قبر کشائی آج ہوگی، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رانی پور حویلی میں قتل ہونے والی گھریلو ملازمہ فاطمہ کی قبر کشائی آج ہوگیخیرپور : رانی پور حویلی میں قتل ہونے والی گھریلو ملازمہ فاطمہ کے پوسٹ مارٹم کے لئے قبر کشائی آج ہوگی، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیرپور: قبر کشائی کی اجازت کے بعد فاطمہ کی لاش نکال کر غائب کرنے کا خدشہخیرپور: رانی پور حویلی میں تشدد سے ہلاک ہونے والی لڑکی فاطمہ کی لاش نکال کرغائب کرنے کے خدشے کے پیش نظر قبر پر عارضی پولیس پکٹ قائم کرلی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوڈرنک نہ پلانے پر دوست نے دوست کو قتل کر ڈالاکراچی : مانسہرہ کالونی میں کوڈرنک نہ پلانے پر دوست نے دوست کو گولی مار کر قتل کر دیا، نوجوان کے اہلخانہ انصاف کے لیے دھکے کھانے پر مجبور ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوڈرنک نہ پلانے پر دوست نے دوست کو قتل کر ڈالاکراچی : مانسہرہ کالونی میں کوڈرنک نہ پلانے پر دوست نے دوست کو گولی مار کر قتل کر دیا، نوجوان کے اہلخانہ انصاف کے لیے دھکے کھانے پر مجبور ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دہلی : استاد کا ہندی کی کتاب نہ لانے پر چھٹی جماعت کے طالب علم پر بہیمانہ تشدددہلی : انتہا پسند ہندو استاد نے ہندی کی کتاب نہ لانے پر چھٹی جماعت کے طالب علم پر بہیمانہ تشدد کیا، معصوم بچے کی حالت تشویشناک ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »