عمران خان کے کامیاب نوجوان پروگرام نے ذہین اور باصلاحیت نوجوانوں کے لیے کامیابی کے درکھول دیئے ہیں، عثمان ڈار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کے کامیاب نوجوان پروگرام نے ذہین اور باصلاحیت نوجوانوں کے لیے کامیابی کے درکھول دیئے ہیں، عثمان ڈار UsmanDar PMImranKhan KamyabJawanProgram Youngsters pid_gov MoIB_Official UdarOfficial ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK

پروگرام نے ذہین اور باصلاحیت نوجوانوں کے لیے کامیابی کے درکھول دیئے ہیں اور ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم پاکستان کے وژن کے مطابق نوجوانوں کو ترقی کے سفر میں آگے بڑھنے کے بھر پور مواقع فراہم کئے ہیں۔ انہوں نے مائیکرو سافٹ کے تعاون سے پاکستان میں ”امیج کپ 2020“ کے حوالے سے منعقد کی گئی تقریب کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی

نہیں اور نواجوان سافٹ ویئر انجینئرز کامیاب ماڈل تخلیق کر رہے ہیں جو جدت اور سہولت کا خوبصورت امتزاج ہیں۔ ڈائریکٹرآپریشنز ایچ ای سی چوہدری عبداللہ فیاض چٹھہ نے کہا کہ چیئر مین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کی سربراہی میں ہائرایجوکیشن کمیشن فاونڈیشن یونیورسٹی کے طلباءوطالبات کو ریسرچ کی جدید سہولےات فراہم کر رہا ہے اور اس مقصد کے لیے یونیورسٹی کا تعلیمی چینل ہر ممکن معلومات عام کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pid_gov MoIB_Official UdarOfficial ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK 50 ہزار سے کون سے در کھلتے ہیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت نے وزیراعظم عمران خان کے سوتیلے بیٹے کو طلب کرلیاپاکپتن(ڈیلی پاکستان آن لائن )خاتون اول بشری بی بی کے بیٹے ابراہیم مانیکا پر ڈیڑھ کروڑ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی قیادت آر ایس ایس کے نظریے پر عمل پیرا ہے،وزیراعظم عمران خان'نائن الیون کے بعد 2019میں محفوظ ترین سال رہا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے رجب طیب اردگان اسپتال ٹرسٹ کے وفد کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے رجب طیب اردگان اسپتال ٹرسٹ کے وفد کی ملاقات Islamabad Delegation Erdogan Hospital Trust Calls RTErdogan trpresidency TurkeyUrdu MFATurkey ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے اردگرد بیٹھنے والے آٹا، چینی بحران میں ملوث ہیں: حمزہ شہبازعمران خان کے اردگرد بیٹھنے والے آٹا، چینی بحران میں ملوث ہیں: حمزہ شہباز ImranKhanPTI pmln_org HamzaShahbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نریندر مودی کے ہوتے مسئلہ کشمیر کا حل نظر نہیں آ رہا: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں انتہا پسند قوتیں اقتدار پر قابض ہیں۔ مودی سرکار سے کوئی امید نہیں، تاہم مستقبل کی مضبوط لیڈرشپ کیساتھ مسئلہ کشمیر کے حل کی توقع ہے۔ But before Indian elections your thoughts were, Modi's success in election will be helpful in resolving Kashmir Dispute. Sir jb wo jaeeta ni tha tu bola tha k modi jeet gia tu hal ho jy ga aj kia hoia ImranKhanPTI Dear pm uh supported him 😬
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گیبون میں اندھے پن کےعلاج کے لیے شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام آنکھوں کے آپریشنافریقی ملک جمہوریہ گیبون کے شہر لبری ویل میں اندھے پن اور اس کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »