آسٹریلوی امپائر کی دیسی انداز میں چائے بنانے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلوی امپائر کی چائے بنانے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

کراچی: معروف آسٹریلوی کرکٹ امپائر سائمن ٹوفل کی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں انہیں دیسی انداز میں چائے بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن فائیو کے میچز میں امپائرنگ کے لیے پاکستان آنے والے معروف آسٹریلوی کرکٹ امپائر سائمن ٹوفل بھی چائے کے دیوانے نکلے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں کرکٹ کی دنیا کے نامور امپائر سائمن ٹوفل کو چائے بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔سائمن ٹوفل نے دیسی انداز میں چائے بنا کر نہ صرف ساتھیوں سے داد وصول کی بلکہ پاکستانیوں کے بھی دل جیت لیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید کمی کی ہدایت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لندن کی مرکزی مسجد میں چاقو حملے میں مؤذن زخمی ، مشتبہ ملزم گرفتارلندن کی مرکزی مسجد میں چاقو حملے میں مؤذن زخمی ، مشتبہ ملزم گرفتار London KnifeAttack CentralMosque Injured SuspectedArrested
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: گلبرگ میں بینک میں ڈاکوؤں کی اطلاع والے معاملے کا ڈراپ سینکراچی: گلبرگ میں بینک میں ڈاکوؤں کی اطلاع والے معاملے کا ڈراپ سین Pakistan Karachi Gulberg Bank ATM SindhPolice sindhpolicedmc pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا میں ندی میں ڈوبنے سے چار طلباء کی موت، 10 لاپتہانڈونیشیا میں ندی میں ڈوبنے سے چار طلباء کی موت، 10 لاپتہ Indonesia FlashFlood Students SchoolTrip FloodedRiver
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی ،ادارہ شماریات نے نئی رپورٹ جاری کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے نئی رپورٹ جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں بتدریج کمی آنا شروعملک میں مہنگائی کی شرح میں بتدریج کمی آنا شروع Pakistan PTIGovt Inflation Decreases PricesFalls pid_gov PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »