عمران خان کیلیے ایک طرف جنرل (ر) فیض اور دوسری طرف بابا رحمتا موجود تھا، مریم نواز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

مسلم لیگ کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے لیے ایک طرف جنرل فیض اور دوسری طرف بابا رحمت لگا ہوا تھا، عدلیہ آج ابھی انہیں کھلی چھوٹ دے رہی ہے، عمران کے ساتھ ایک سلوک اور ہمارے ساتھ دوسرا سلوک کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا کے حوالے سے جماعت نے ادراک ذرا دیر سے کیا، پی ٹی آئی نے حکومت میں آنے کے بعد دو ڈھائی ہزار لوگوں کو سوشل میڈیا کے لیے بھرتی کیا گیا، کسی پر جھوٹا الزام تو دور سچ پر بات کرتے ہوئے بھی احتیاط کرتی ہوں، ٹیریان وائٹ کے کیس پر احتیاط کے باعث ہی بات نہیں کرتی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہفتے میں چھ دن ہماری نیب میں پیشی ہوتی تھی لیکن یہاں جس دن ان کی پیشی ہو پلاسٹر والی تصویر آجاتی ہے، انہیں چاہیے کہ وہیل چیئر پکڑیں اور عدالت میں پیش ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے سلیکٹرز گھر چلے گئے ان کی کہانی ختم ہوچکی، مریم نواز - ایکسپریس اردون لیگ الیکشن سے نہیں ڈرتی، الیکشن سے وہ ڈرتا ہے جو سلیکٹ ہو کر آتا ہے، ہم الیکشن ہارنے نہیں جیتنے کے لیے آئے ہیں تیری کہانی تو اب شروع ھوٸی ھے نٸی سرجری کے بعد نانی چارسوبیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایوان صدر میں باجوہ نیازی ملاقات۔ اصل حقائقگزشتہ روز جاوید چوہدری صاحب نے اپنے کالم میں عمران خان اور سابق آرمی چیف جنرل... جاوید چودھری اور منصور علی خان کے بعد تیسرا بچہ لفافی Waja ghtiya baygharat admi ka colum hm q read kry yeah tu mery mulk pak ka dhusman hy SaleemSafi1pk لفافوں کو آج کل لوگ صرف گالیاں دیتے ہیں کوئ کالم کیا پڑے گا ان کا ۔ اور اپ کا چینل تو آج کل کوئ دیکھنا بھی پسند نہیں کرتا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان: جنرل باجوہ کے دور میں شہباز شریف کا احتساب نہیں کیا جا سکتا تھا - BBC Urduعوام سے خطاب میں عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کے دور میں این آر او دیا گیا اور اب اس این آر او کو بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ دوسری طرف امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکہ پاکستان کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں فوج کے ساتھ تعلقات کا مطلب صرف ایک شخص آرمی چیف سے تعلق کا ہوتا ہے۔‘ روزانہ شام کو یہ جعلی معزز بن کر مظلومیت کا رونا روتا ہے روز شام کے رونے دھونے میں ایک نیا ٹوپی ڈرامہ اور ایک نیا الزام جو کسی نہ کسی کے سر تھوپ دیتا ہے اور بےوقوف میڈیا اس کے جھوٹے الزامات کو اپنے پرائم ٹائم نشریات میں گھنٹوں بیان کر کے عوام کا قیمتی وقت برباد کرتا ہے The liar of century. باجوہ سب کچھ کر رہا تھا میں صرف ہیلی کاپٹر پہ سیر کرنے کی تنخواہ لیتا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کون سی اداکارہ کے ساتھ دیکھے جارہے ہیں؟بالی ووڈ اداکار عامر خان کے بھانجے عمران خان ایک بار پھر خبروں میں ہیں جس کی وجہ ایک اور اداکارہ کے ساتھ ان کا دیکھا جانا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنرل (ر) باجوہ نے اعتراف کیا کہ امریکا مجھ سے خوش نہیں تھا، عمران خان - ایکسپریس اردواب ہماری امیدیں صرف عدلیہ سے ہیں، قانون کی حکمرانی سے ہی ملک خوش حال ہوگا، چیئرمین پی ٹی آئی کا ویڈیو لنک سے خطاب یار تیرا رنڈی رونا کب ختم ہوگا؟ امریکہ امریکہ ، امریکہ، وڈا تو اسامہ بن لادن دا پیو۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی وجہ سے عوام کو جلد ریلیف نہیں دے سکتے: مریم نواز05:44 PM, 12 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک میں موجود مہنگائی سے انکار نہیں کر سکتی اور ابھی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »