زلزلہ متاثرین کی امداد کے حوالے سے این ڈی ایم اے میں خصوصی اجلاس کا انعقاد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زلزلہ متاثرین کی امداد کے حوالے سے این ڈی ایم اے میں خصوصی اجلاس کا انعقاد Turkey Earthquake Pakistan NDMA PDM PMLN PPP PTI

اجلاس میں چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک، ترکیہ کے سفیر مہمت پیکاسی، ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید، شام میں پاکستان کے سفیر، ڈی جی این ایل سی ایئر مارشل شاہد اختر، وزارت صحت، وزارت اطلاعات و نشریات، پاک بحریہ اور پی ڈی ایم اے کے نمائندوں نے شرکت کی۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے زلزلہ سے متاثرہ ممالک کی فوری امداد کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کی اپیل پر متاثرین کیلئے فنڈز اکٹھا کرنے کیلئے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں فنڈ ریزنگ مہم بھی چلائی گئی ہے، یہ مہم سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں شروع کی گئی ہے۔

اجلاس میں چیئرمین این ڈی ایم اے نے بتایا کہ اتھارٹی نے بالترتیب 162 ٹن اور 9 ٹن امدادی سامان ترکیہ اور شام روانہ کیا ہے جبکہ 447 ٹن کی امدادی کھیپ مشترکہ طور پر این ایل سی ٹرکوں کے ذریعے دونوں ممالک روانہ کی گئی ہے، اس کھیپ میں زلزلہ متاثرین کی موجودہ ضرورت کے مطابق بڑے سائز کے موسم سرما کے خیمے اور کمبل شامل ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاک آرمی یو ایس اے آر ٹیم اور ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ترکیہ میں کئی ریسکیو آپریشنز کیے ہیں، ڈبل پلائی ٹینٹ پر مشتمل 195 ٹن کی کھیپ اور 1600 ٹن فوڈ بیگز کی خریداری...

ترکیہ کے سفیر نے امدادی سرگرمیوں کو اولین ترجیح دینے پر پاکستانی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا، سفیر نے ترکیہ کی جانب سے اضافی انسانی امداد بھیجنے کی درخواست بھی ظاہر کی جس میں جدید خیمے، سولر بیٹریز اور جنریٹرز شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شائستہ پرویز ملک کی معاون خصوصی کا عہدہ لینے سے معذرتشائستہ پرویز ملک نے وزیراعظم شہباز شریف کی معاون خصوصی کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی ہے۔ تفصیلات جانیے: PMLN ShehbazSharif ShahistapervaizMalik DailyJang معاونوں کی بھیڑ میں اپنے آپ کو ارزاں اورسوائے خواری اور اپنی حیثیت کو گرانا ہی ھوگا.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رونالڈو نے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے اپنی جرسی فروخت کردیانقرہ: (ویب ڈیسک) ترکیہ اور فٹبال کلب اٹلانٹا کے پلئیر میرح ڈیمیرل کی اپیل پر کرسٹیانو رونالڈو نے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے اپنی جرسی فروخت کردی۔ بلے بلے بڑا مہنگا کام کیا Great people do great jobs 👍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رونالڈو نے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے اپنی جرسی فروخت کردیانقرہ: (ویب ڈیسک) ترکیہ اور فٹبال کلب اٹلانٹا کے پلئیر میرح ڈیمیرل کی اپیل پر کرسٹیانو رونالڈو نے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے اپنی جرسی فروخت کردی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

این ڈی ایم اے کی جانب سے 4.7 ٹن امدادی سامان کی ایک اور کھیپ ترکیہ روانہاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے 4.7 ٹن امدادی سامان کی ایک اور کھیپ ترکیہ روانہ کر دی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کی ملاقاتوزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کی ملاقات وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو اسلام آباد کے تعلیمی اداروں سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاداریاں تبدیل کرنےکا کہا جا رہا ہےلیکن میں عمران خان کے ساتھ ہوں: شیخ رشیدوفاداریاں تبدیل کرنےکا کہا جا رہا ہےلیکن میں عمران خان کے ساتھ ہوں: شیخ رشید مزید تفصیلات ⬇️ PTI ImranKhan SheikhRasheed RO NA62 Elections2023 AdiyalaJail Letter Rejected ShkhRasheed ImranKhanPTI PTI_Org MediaCellPPP AAliZardari
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »