رونالڈو نے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے اپنی جرسی فروخت کردی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رونالڈو نے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے اپنی جرسی فروخت کردی تفصیلات:DunyaUpdates DunyaNews Ronaldo TurkeyEarthQuake2023

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی جرسی 2 لاکھ 12 ہزار 450 ڈالر میں فروخت ہوئی ہے، جس کی رقم وہ زلزلہ متاثرین کو دیں گے۔

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو سمیت ترکیہ کے متعدد فٹبالرز شام اور ترکیہ میں آئے تباہ کن زلزلوں سے ہونے والی تباہی سے متاثرہ لاکھوں افراد کی امداد کیلئے سامنے آگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رونالڈو نے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے اپنی جرسی فروخت کردیانقرہ: (ویب ڈیسک) ترکیہ اور فٹبال کلب اٹلانٹا کے پلئیر میرح ڈیمیرل کی اپیل پر کرسٹیانو رونالڈو نے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے اپنی جرسی فروخت کردی۔ بلے بلے بڑا مہنگا کام کیا Great people do great jobs 👍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے رونالڈو کی جرسی 2لاکھ 12 ہزار 450 ڈالر میں نیلاماسٹار فٹبالرلیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو سمیت ترکیہ کے متعدد فٹبالرز نے زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے اپنی جرسیاں عطیہ کردیں جس کے بعد رونالڈو کی جرسی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زلزلہ متاثرین کیلئے رونالڈو کی جرسی 5 کروڑ 72 لاکھ روپے میں فروختفٹبالرمیرح ڈیمیرل نے ترکیہ میں آنے والے خوفناک زلزلے کے متاثرین کیلئے لیونل میسی سمیت متعدد فٹبالرز سے اپنی ذاتی جرسیاں عطیہ کرنے کی درخواست کی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسٹار فٹبالر میسی نے شام اور ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی امداد کر دی07:07 PM, 11 Feb, 2023, کھیل, بیونس آئرس: اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے شام اور ترکیہ میں آئے تباہ کن زلزلوں سے ہونے والی تباہی سے متاثرہ لاکھوں افراد کی امداد Pakistan phali dafa default hone nahi ja raha
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کی ملاقاتوزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کی ملاقات وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو اسلام آباد کے تعلیمی اداروں سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترک صدر کا زلزلہ متاثرین کے لیے ایک سال کے کرایے کی ادائیگی کا اعلانآدیمان : ترک صدر رجب طیب اردوان نے زلزلے میں گھروں سے محروم ہونے والے افراد کے لیے ایک سال کے کرایے کی ادائیگی کا اعلان کردیا۔ This is called a nation step bt hmry yha tu choro ko furst hi nhi mulk lotny sy Best leader of turkey.our leaders should learn lesson from him. Weldone great man
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »